کوئٹہ (این این آئی)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شہداد بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی قوانین کی دھجیاں مقبوضہ بلوچ سرزمین پر اُڑائی جا رہی ہیں جہاں مقبوضہ سرزمین کے باسی روز کسی نہ کسی صورت ریاستی جبر کا شکار ہیں۔ڈیرہ بگٹی میں آپریشن… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
کاسی قبیلے کی ظاہر کاسی کی رہائی کے بدلے تاوان ادا نہ کرنے کا فیصلہ جرأت مندانہ اقدام ہے، نواب زہری
کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر و چیف آف جھالاوان و سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ خان زہری نے کاسی قبیلے کی جانب سے نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی رہائی کیلئے تاوان ادا نہ کرنے کے فیصلے کوسراہتے ہوئے انہیں زہری قبیلے اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ہرممکن تعاون کا یقین… Read more »
بلوچستان: امن وامان کے باعث بچوں کے سکولوں میں شرح داخلے میں کمی آئی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ(خ ن ) : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کی ترقی اور بہتری کے لیے صوبائی حکومت نجی فلاحی اداروں کی کاوشوں اور کوششوں کا خیر مقدم کرتی ہے ، گذشتہ روز فلاحی ادارہ برائے \”اقدامات غربت مٹاؤ\”(Poverty Eridication Initiative)کے چیف ایگزیکٹو شاہد… Read more »
بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں پارٹی امیدواروں کو کم ظاہر کیا گیا، بی این پی
کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان بھر میں بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی اور بے ضابطگیوں کے باوجود پارٹی کے 247 میٹروپولیٹن ‘ ڈسٹرکٹ کونسلز ‘ میونسپل کارپوریشنز ‘ میونسپل کمیٹیاں کی نشستوں پر کامیاب قرار پائے لیکن میڈیا میں ان کی تعداد کم ظاہر کرنا… Read more »
سابق ارکان بلوچستان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کا فیصلہ
کوئٹہ (زیب بلوچ ) سپریم کورٹ کے احکامات پر سابق ایم پی اے کے ترقیاتی فنڈز کے آڈٹ کرانے کا فیصلہ ،سابق دور حکومت میں ایم پی ایز کے ترقیاتی فنڈز میں بڑے پیمانے پر خرد برد ہونے کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ کے ذریعے فنڈز کے ناجائز استعمال کے بارے میں معلومات لی جائیں… Read more »
حالت جنگ میں ہیں پانچ سال دیئے جائیں نوجوانوں کو آئین کا حصہ بنائیں گے،حاصل بزنجو
کوئٹہ (آن لائن)نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت حالت جنگ میں ہے ہمیں پاکستان توڑنے والی تحریک جیسے مسائل کاسامناہے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال آئیڈیل تو نہیں تاہم اس میں بہتری ضرور آئی ہے حکومت کو اگر پانچ سال کا موقع… Read more »
کیا محمد عرفان کو ضایع کیا گیا ہے؟۔۔۔حسیب الر حمن
تقریباً ایک دہائی تک بلاشرکت غیرے دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کرنے والے آسٹریلیا سے زیادہ کس کی خواہش ہوگی کہ وہ مسلسل فتوحات حاصل کرے اور اپنے کھوئے تمام اعزازات دوبارہ سمیٹے۔ لیکن۔۔۔۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنے تیز باؤلرز کے لیے باریاں مقرر کر رکھی ہیں۔ ہر چند مقابلوں کے بعد کسی باؤلر… Read more »
ایران کی فوجی مہم جوئی۔۔۔۔صدیق بلوچ
حالیہ ہفتوں میں ایران نے پاکستانی بلوچستان کے خلاف زیادہ جارحانہ پالیسی اپنائی ہے خصوصاً ایران کے مسلح افواج اور سرحدی محافظین عام بلوچ شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنارہے ہیں۔ یہ سب کچھ سراوان شہر کے قریب ایک چھاپہ مار کارروائی کے بعد ہوا جس میں 14ایرانی سرحدی محافظین کو قتل کیا گیا اور پانچ دوسرے لوگوں کو یرغمال بنایا گیا تھا۔ ایرانی حکومت نے اس واقعہ کے بعد زیادہ سخت گیر موقف اور پالیسی اپنائی ہے۔
عبدالقادر ملا کو پھانسی
بنگلہ دیش کی سیاست نے ایک اہم رخ اختیار کرلیا اور عوامی لیگ کی قوم پرست حکومت نے ان تمام لوگوں کے خلاف مقدمات چلائے جو جنگی جرائم میں ملوث تھے۔ جماعت اسلامی کے پانچ اہم رہنماؤں کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات قائم کئے گئے۔اور اسی طرح کی ایک کیس میں عبدالقادر ملا کو… Read more »
لا پتہ افراد کے لیے ایک اور لانگ مارچ ۔۔۔۔حبیب بلوچ
اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ اور ڈر تھا۔بلوچستان کے لا پتہ ا فراد کی بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز نے عدلیہ اور حکمرانوں کی جھوٹی تسلیوں ، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے فوٹو سیشن اور اسٹیلشمنٹ کے ناروا سلوک اور روئیے سے تنگ آکر اس مسئلے… Read more »