کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب ) بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل سید خالد اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ رئیسانی حکومت کے پندرہ وزراء کے خلاف بد عنوانی کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں، ثبوت کے بعد جلد ہی ان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنسز دائر کردیئے جائیں گے۔ پیر کو مقامی ہوٹل میں بد… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
کوئٹہ ، میئر کیلئے ن لیگ او رپشتونخوامیپ میں مقابلہ ہوگا ،اکثریت حاصل ہے، ن لیگ
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں کوئٹہ کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے معاملے پر ایک دوسرے کے مقابلے میں آگئیں۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو 58میں سے23کونسلرز کی حمایت حاصل ہوگئی جبکہ 7نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ ن نے30سے زائد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا… Read more »
مضبوط مرکز کی پالیسی بری طرح ناکام رہی بلوچستان مسئلے کا حل مذاکرات سے ممکن ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ(آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تاریخ کی پانچویں مزاحمتی تحریک جاری ہے جبکہ اس سے قبل چار مزاحمتی تحریکوں کا اختتام مذاکرات پر منتج ہوا ، 63سال میں جو اچھا کام ہوا ہے وہ اٹھاوریں ترمیم ہے، ملک میں 63سال تک مضبوط مرکز کی پالیسی چلتی… Read more »
اقتدار ملا اختیارنہیں، لاپتہ افراد کی بازیابی چاہتے ہیں نتیجہ کیلئے وزارت اعلیٰ چھوڑ سکتے ہیں، حاصل بزنجو
اسلام آباد+کراچی(خبر رساں ادارے) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر اور سینیٹر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمیں اقتدار تو مل گیا لیکن اختیار نہیں ملا،ہمارے پاس اختیار ہوتا تو ہماری مائیں بہنیں سڑکوں پر نہ بیٹھی ہوتیں۔مالا کنڈ کے لاپتاافراد کیلئے آواز اٹھانے والے بلوچستان والوں کو مت بھولیں، سینیٹر… Read more »
وزیراعظم لاپتہ افراد کی بازیابی کے ذمہ دار ہیں، فیصلہ دیا تو نتائج سنگین بھی ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں(آج)منگل کو فیصلہ سنانے کا عندیہ دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو بازیاب افراد پیش کرنے کیلئے 24 گھنٹوں کی آخری مہلت دے دی اور اٹارنی جنرل منیر اے ملک کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت کو بتائیں کہ یہ ایک بہت ہی سنجیدہ اور ہنگامیمعاملہ ہے‘… Read more »
بیلون ڈی آر : سال کے بہتر ین فٹبالر کیلئے میسی، ریبری اور کرسٹیانورونالڈو نامزد
زیورخ (آزادی نیوز) فیفا نے سال کے بہترین نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کردیا جس میں چار مرتبہ یہ ایوارڈ جیتنے والے میسی ، ریبری اور کرسٹیانورونالڈو کے نام شامل ہے تفصیلات کے مطابق فیفا نے بیلون ڈی آر ایوارڈ کے لئے فرانس اور بائرن میونخ کے لئے کھیلنے والے فرنک ریبری ، ارجنٹائنہ اور بارسلونا… Read more »
برازیل میں فٹبال گراؤنڈ کشتی کا اکھاڑہ بن گیا،خواتین بھی زخمی
جوائن ویلی (آزادی نیوز)برازیل میں فٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں نے گراؤنڈ کو اکھاڑہ بنادیا، ایک دوسرے پر حملوں میں خواتین سمیت چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق برازیل کے شہر جوائن ویلی میں دو شہروں کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ جاری تھا کہ تماشائی آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔ اس دوران… Read more »
کوئٹہ میں 58نشستوں میں سے 18پر پشتونخوامیپ 18آزاد جبکہ 7نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور ڈسٹرکٹ کونسل کی نشستوں پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو برتری حاصل ہوئی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن کی 58نشستوں میں سے18پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ،18پر آزاد امیدوار جبکہ 7نشستوں پر مسلم لیگ ن کامیاب کو کامیابی ملی ۔بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل 4، تحریک انصاف اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے… Read more »
کراچی میں فیصلہ کن آپریشن کی تیاری، سیاسی شخصیات کی گرفتاری کیلئے اجازت طلب
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کراچی میں مستقل بنیادوں پر قیام امن اور دہشت گردوں کے خاتمے کیلیے ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کن اور آخری مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اس حتمی آپریشن سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان… Read more »
اہلسنت والجماعت کے زیراہتمام، مولانا شمس معاویہ قتل کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے
کوئٹہ +اندرون بلوچستان(اسٹاف رپورٹر +نامہ نگاران) اہلسنت والجماعت بلوچستان کے زیر اہتمام مولانا شمس الرحمان معاویہ کے بہیمانہ قتل کیخلاف مختلف علاقوں میں مظاہرے، خضدار، مستونگ، قلات، نوشکی ودیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہروں میں قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق اہلسنت والجماعت بلوچستان کے رہنماؤں نے مولانا شمس الرحمن معاویہ کے بہیمانہ قتل… Read more »