اسلام آ باد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت اورریاستی اداروں میں کوئی تناؤ نہیں بلکہ تمام ادارے ملکی سلامتی کے لئے متحد ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
تھرقحط سالی کیس؛ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکریٹری سندھ کو 29 اپریل کو طلب کر لیا
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تھر کیس میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر حکام کو 29 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔
کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
کراچی: گارڈن تھانے کی حدود میں ڈکیتی میں مزاحمت پر سب انسپکٹر اور سیکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
آئی ایس آئی پر الزام سے بھارتی میڈیا کی لاٹری نکل آئی، چیخ چیخ کر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی
کراچی: بھارتی میڈیا نے حامد میر پر حملے کی آڑ میں پاکستان کے سب سے بہترین انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی اور سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بھرپور انداز میں ہرزہ سرائی کی ہے۔
گورنر سندھ اوررحمان ملک کی ملاقات، ایم کیوایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کے معاملات طے پاگئے
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ایم کیو ایم کے صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے تمام امور طے پاگئے ہیں۔
بلوچستان حکومت نے جعفر آباد نصیر آباد اورجھل مگسی سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی
ڈیرہ اللہ یار(نامہ نگار)بلوچستان حکومت نے جعفرآباد سمیت تین اضلاع سے گندم کی بین الاضلاع نقل و حمل پر دو ماہ تک کیلئے پابندی عائد کردی،تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے زرعی اضلاع جعفرآباد، نصیر آباد اور جھل مگسی
حامد میر پر حملے کیخلاف مختلف علاقوں میں احتجاج، بلوچوں پر مظالم کیخلاف آواز بلند کرنیوالوں کو برداشت نہیں کیا جارہا ، بی این پی
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے سینئر صحافی نجی ٹی چینل کے اینکر حامد میر پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے
کیسکو کے انداز نرالے، عدم ادائیگی کا بہانہ لوڈشیڈنگ دورانیہ بڑھانے کا اعلان
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کیسکو نے صوبے کے ان علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سے صارفین کی جانب سے بلوں کی مدمیں وصولی نہیں ہورہی ہے،
بجٹ کے بعد سیاسی تبدیلیوں کی بات نہیں کی، نواب زہری
کوئٹہ : مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر پارلیمانی لیڈر اور سینئر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ زہری نے اس خبر کی کی سختی سے تردید کی ہے کہ جس میں کہا گیا ہے
قلات، خسرہ کی وباء سے 4بچے جاں بحق ،درجنوں متاثر
قلات(بیورورپورٹ)قلات کے علاقے یونین کونسل گزگ میں خسرہ کی وباء پھوٹنے سے چار بچے جاں بحق ہو گئے درجنوں بچے متاثر متاثرہ علاقے میں تاحال طبی ٹیم نہیں پہنچ سکی