آئی ایم ایف اسٹیٹ بینک کی خودمختاری کے بل سے غیرمطمئن

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ اس نے حکومت کے ایک بل پر تحفظات ظاہر کیے ہیں، جس کے ذریعے وہ اسٹیٹ بینک کے لیے زیادہ سے زیادہ خودمختاری حاصل کرنا چاہتی ہے۔

حامد میر قاتلانہ حملے میں زخمی، آئی ایس آئی پر الزام، فوج کا انکوئری کا مطالبہ

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان کےسینیئر صحافی حامد میر کراچی میں ہونے والے ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔جیو نیوز اور حامد میر کے بھائی نے آئی ایس آئی کوحملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ فوج کے ترجمان نے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔