کراچی: شہر کے مختلف علاقوں ميں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مدرسے کے 3 طالبعلموں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
وفاقی کابینہ نے ایل این جی پالیسی اور ایران سے بجلی درآمد کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایل این جی پالیسی اور ایران سے بجلی درآمد کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
آئندہ برس پاکستان بھارت کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا، چیئرمین پی سی بی کا دعویٰ
کولکتہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر رہے اور سب کچھ طے شدہ حکمت عملی کے تحت ہوا تو آئندہ برس پاکستان بھارت سے سیریز کی میزبانی کرے گا۔
تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کیلئے 4 موبائل کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد: تھری جی اور فور جی موبائل ٹیکنالوجی کے لئے 4 موبائل کمپنیوں نے کوالیفائی کرلیا، جدید ٹیکنالوجی کی نیلامی 23 اپریل کو ہوگی۔
مذاکرات کی کامیابی کیلئے حکومت اور طالبان تحمل سے کام لیں، مولانا سمیع الحق
پشاور: طالبان کمیٹی کےسربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ مذکرات کی کامیابی کے لئے حکومت اور طالبان دونوں کو صبرو تحمل سے کام لینا چاہیئے۔
ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار مسافر بس نے 13 افراد کو کچل دیا
ڈی جی خان: کوٹ چٹھہ کے علاقے میں تیز رفتار مسافر بس اسٹاپ پر کھڑے مسافروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ ترین سیاسی اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔
الطاف حسین کی پاسپورٹ کی درخواست وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آ باد: د فترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پاسپورٹ کی درخواست وزارت خارجہ کو بھجوا دی تھی لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔
ایم کیو ایم کا کارکنوں کی عدم بازیابی کی صورت میں ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان
کراچی (ظفراحمدخان) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ سویلین حکومت ، افواج پاکستان ، رینجرز، سندھ پولیس ایم کیوایم کے کارکنان کوموت کے فرشتوں( سادہ لباس اہلکاروں) سے تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو وہ ایک طرف ہوجائیں
مانچسٹر سٹی کے فٹبالرزسب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کھلاڑی بن گئے
لند ن : ایک نئی رپورٹ کے مطابق انگلش کلب مانچسٹر سٹی کے فٹ بالر کھیلوں کی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں۔