مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران یورینیم کے استعمال کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں سول سوسائٹی نے انکشاف کیاہے کہ بھارتی فوج ضلع بڈگام میںتوسہ میدان کے علاقے میںتوپخانے کی مشقوں کے دوران فائرکیے جانے والے گولوںمیں تابکاری موادیورینیم کااستعمال کررہی ہے۔

آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کررہے ہیں جس میں عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان تعلقات میں تناؤ اور تحفظ پاکستان آرڈیننس کے حوالے سے بات کی جائے گی۔

فرنچ کلب پی ایس جی اور مانچسٹر سٹی پر کھلاڑی خریدنے پر پابندی کا امکان،

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن(اسپورٹس ڈیسک) فرنچ کلب پیر س سینٹ جرمن (پی ایس جی ) اور مانچسٹر سٹی پر کھلاڑی خریدنے پر پابندی کا امکان ہے، تفصیلات کے مطابق یوئیفا کے آج ہونے والے اجلاس میں اس فیصلہ کا قوی امکان ہے

پاکستان میں 6 سال بعد اسکواش کے بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے کھل گئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: اسکواش کے بین الاقوامی کھلاڑیوں کی تنظیم پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نےغیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آنے پر عائد پابندی ختم کردی ہے جس کے بعد ملک میں 6 سال بعد بین الاقوامی ایونٹس کے انعقاد کے دروازے ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔