ڈیرہ اسماعیل خان: تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق جب کہ دلہا سمیت 50 باراتی زخمی ہوگئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کراچی میں بینک ڈکیتی بچوں کا کھیل بن گئی، رواں برس 12واں بینک لٹ گیا
کراچی: شہر قائد میں جہاں ہر روز کئی بے گناہ افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں وہیں بینک ڈکیتیاں بھی بچوں کا کھیل بن گئی ہیں، ایسا ہی ہوا ہے کورنگی میں جہاں ڈاکو چند منٹوں میں ایک نجی بینک سے 15 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔
چودہ سالہ لڑکی کو ‘مذاق’ مہنگا پڑ گیا
سوشل میڈیا پر امیریکن ایئرلائن کو دھمکی دینے والی چودہ سالہ لڑکی کو پولیس نے راٹرڈیم سے گرفتار کرلیا ہے۔
برفانی گاؤں جہاں سب بہت خوش ہیں
ولا ایسٹریلاس: انٹارکٹیکا کے اس چھوٹے سے گاؤں میں جرائم نہ ہونے کے برابر ہے، ٹریفک کا شور بھی نہیں اور تنخواہوں کیلئے ملنے والے چیک بھی چلی کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بہت اچھے ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر یہاں موجود پینگوئن بہت خوبصورت ہیں۔
آئی پی ایل:پاکستانی پلیئرزدور،وسیم اکرم صدمے سے چور
ابو ظبی: سابق کپتان وسیم اکرم آئی پی ایل سے پاکستانی پلیئرز کی مسلسل دوری پر صدمے کا شکار ہیں۔
‘حکومت گیلانی اور تاثیر کی رہائی میں سنجیدہ نہیں’
اسلام آباد: پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے رہنماء سید خورشید شاہ نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹوں شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کی محفوظ رہائی میں حکومتی بے بسی اور غیر سنجیدگی پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔
‘فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا’
واشنگٹن: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ روز پیر کو کہا کہ اگر کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کرے گی۔
وزارت دفاع کاقلمدان عبدالقادربلوچ یاظفرالحق کوملنے کاامکان
اسلام آ باد: پرویز مشرف کی قسمت کے حتمی نتیجے میں شاید کچھ تاخیر ہو تاہم وزیردفاع خواجہ آصف سمیت ن لیگ کے بعض وزراء کے سیکیورٹی اداروں کے بارے میں حالیہ بیانات کے باعث وزارت دفاع کاقلمدان کسی نئے وزیر کو سونپا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد میں بینک ڈکیتی، مزاحمت پر ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
اسلام آباد: تھانہ گولڑہ میں بینک ڈکیتی کے بعد فرار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
وزیراعظم سینیٹ میں ہفتہ وار حاضری لگانے کے پابند ہوگئے
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی سینیٹ میں عدم حاضری سے متعلق ترمیم کو سینیٹ میں منظور کرلیا گیا ہے جس کے تحت وزیراعظم اب ہفتے میں ایک دن سینیٹ میں پیش ہونے کے پابند ہوں گے۔