کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کا حل سیاسی ہے عسکری نہیں قوم پرست جماعتیں آل پارٹیز کا حصہ بنیں گی اسمبلیوں میں بات نہیں سنی جاتی اس وجہ سے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : ترجمان صدر پاکستان آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے نوشکی دالبندین قومی شاہراہ پر بس کے قریب دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید غم و غصہ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : بولان کے رہائشی میر زمان سمالانی اور احمد نواز سمالانی کے لواحقین نے ریاستی اداروں کے حکام سے اپیل کی ہے کہ انہیں ایک ہفتے کے اندر منظر عام پر نہ لایا گیا تو ہم مچھ کے مقام پر بولان قومی شاہراہ کو بلاک کرکے احتجاج کریں گے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
ڈھاڈر : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرید رئیسانی دہشتگردی کے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ پاکستان مخالف قوتیں اپنی بزدلانہ کارروائیوں کے ذریعے اب معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنانے اور سویلین آبادی کو ٹارگٹ کر رہے ہیں
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں6اہلکار جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث پولیس نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ نوشکی کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) ظفر اللہ سملانی کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
تربت: تربت یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کا دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو چکا ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے کے باوجود طلبہ سخت گرمی میں ایڈمن بلاک کے سامنے بیٹھے ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
گوادر:اسسٹنٹ کمشنر گوادر جواد احمد زہری کی سربراہی مسافر بسوں کی تیل لے جانے اور مسافروں کو آنے والی مشکلات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس گوادر میں آل پارٹیز۔ سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد ھوئی اجلاس میں بی این پی کے ضلعی صدر ماجد سہرابی۔ سی سی ممبر کھدہ علی۔ جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سکریٹری مولانا محمد خیر فاروقی۔ تحصیل جنرل سکریٹری حافظ عبدالکریم عابد۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ :گل نساء والدہ خادم علی ، بی بی بسرہ والدہ فہیم بلوچ نے خادم علی اور فہیم بلوچ کو جبری لاپتہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں نوجوان انٹر میڈیٹ کے طالب علم ہیں انہیں فوری طور پر بازیاب کیا جائے ان کی بازیابی کیلئے منگچر میں آر سی ڈی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا جاری ہے اگر ایک روز میں انہیں بازیاب نہ کرایا گیا تو ہم اپنے احتجاج کو وسعت دیتے ہوئے کوئٹہ میں پہیہ جام ہڑتال کریں گے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ :سبی اسکائوٹ فرنیٹر کور بلوچستان نارتھ کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمر الطاف نے کہا ہے کہ فورس طویل ٹریک کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے 11 مارچ کو دوپہر ایک بجے ہماری چیک پوسٹ کو نشانہ بناکرٹریک پر دھماکہ کیا گیا جس کے بعد کافی دیر تک ایف سی نے دہشت گردوں کو فائرنگ اور مارٹر گولوں سے انگیج رکھا پوسٹ پر حملے کے دوران 3 ایف سی اہلکاروں نے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ پایا ہے لڑنے کے بعد دہشت گرد ٹرین تک پہنچے اور مسافروں کو یرغمال بنایا ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جعفر ایکسپریس حادثے کے مقام پر دورہ کرنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:سربراہ بی این پی سرداراخترمینگل نے کہا ہے ہمارے وسائل سے لوٹ مارکرکے بلوچستان کا ستیاناس کر دیا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہاکہ بہت کچھ ہوسکتا تھا،