اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبانکے اسلام آباد واقعے سے لاتعلقی کے اظہار کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گرد اب تنہا ہوتے جارہے ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
ٹانک: جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تحفظ پاکستان آرڈیننس اور رہنماؤں کی ہلاکت کیخلاف قوم پرستوں کی اندرون سندھ ہڑتال
جئے سندھ متحدہ محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ کہیں مکمل اور کہیں جزوی ہڑتال جاری ہے جبکہ سندھ کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، اہم امور پر غور
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہورہی ہے جس میں حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
بے گناہ افراد پر حملے شرعاً ناجائز اور حرام ہیں، ترجمان کالعدم تحریک طالبان
میرانشاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ بے گناہ افراد پر حملے شرعاً ناجائز اور حرام ہیں۔
اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، 122 سے زائد زخمی
اسلام آ باد: فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
جرمن مڈ فیلڈر ٹونی کروس نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی
لندن(آزادی نیوز) بائرن میونخ اور جرمنی کے مڈ فیلڈر ٹونی کروس نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی
چیمپئنز فٹبال لیگ : بورسیا ڈورٹمنڈ اور چیلسی سیمی فائنل میں رسائی کیلئے آج جنگ لڑینگے
لندن(آزادی نیوز)یورپین چیمپئنز فٹبال لیگ کے کوارٹرفائنل کے سلسلے میں آج دو میچز کھیلے جائینگے بورسیا ڈورٹمنڈ بمقابلہ ریال میڈرڈ جبکہ چیلسی کا مقابلہ پیرس سینٹ جرمن سے ہوگا
لانچ کے 24 گھنٹے بعد ہی ٹی ٹی پی ویب سائٹ بند
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ویب سائٹ کی لانچ کے ایک روز بعد ہی اسے پراسرار طور پر بند کردیا گیا۔
یوکرین کی پارلیمنٹ میں ارکان گتھم گتھا، ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش
کیف: یوکرین ان دنوں شدید داخلی بحران کا شکار ہے لیکن اس حالت میں وہاں کے منتخب نمائندوں نے معاملات پر غور کے بجائے پارلیمنٹ کو ہی کشتی کا اکھاڑا بنادیا۔