طالبان سے اے این پی کے رہنما کی رہائی کے لیے حکومت پر زور

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت اور طالبان کی جانب سے مذاکرات کے لیے نامزد کی گئی کمیٹیوں پر زور دیا کہ وہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب ظاہر کاسی کا نام بھی ان افراد کی فہرست میں شامل کریں جن کی بازیابی کا انہوں نے ٹی ٹی پی شوریٰ سے مطالبہ کیا ہے۔

قومی اسمبلی میں ارکان کی ٹیکس ادائیگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک منظور

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ٹیکس ادا نہ کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دین کے حوالے سے تحریک منظور کرلی گئی۔

کچھ کرنے سے قاصر ہوں صوبے میں امتحانی مراکز فروخت ہوتے ہیں، سیکریٹری تعلیم سندھ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: سندھ میں میٹرک کے امتحانات کے دوران اندھا دھند نقل کلچر پر سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں پولیس اور محکمہ تعلیم کا عملہ نقل کراتا ہے جبکہ امتحانی مراکز فروخت ہوتے ہیں۔