کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ قلات آپریشن سے متعلق ریاستی عہدیداروں کے دعوے انوکھنے نہیں
Posts By: روزنامہ آزادی
آپریشن میں فورسز کے حملے کو ناکام بنا دیا، بی ایل اے
کوئٹہ: بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلو چ نے کہا ہے کہ آج الصبح پاکستانی آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ (SOTF)کے ضرار اور کرار کمپنی کے کمانڈوزنے ایک ٹارگٹ آپریشن کے ذریعے قلات کے قریب پارود کیمپ پر حملہ کیا
قلات آپریش میں عام بلوچوں کو نشانہ بنایا گیا، بی ایس او آزاد
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں قلات میں جاری آپریشن کو فورسز کی جارحیت کا تسلسل قرار دیتے ہوئے
موجودہ جمہوریت بھی خون آلودہے اسمبلی میں ہمارے سروں پر تاج نہیں رکھے کہ استعفے کیلئے سوچناپڑے،اخترمینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسخ شدہ تشدد زدہ لاشوں کی برآمدگی اور ظلم و جبر کے تسلسل سے ثابت ہوچکا ہے
بلوچستان میں زراعت کی ترقی
حالیہ حکومت کی توجہ صحت اور تعلیم کے علاوہ زراعت کی ترقی پر بھی ہے ۔ زراعت بلوچستان کی معیشت کا شہہ رگ ہے ۔ تقریباً اسی فیصد یا اس سے زائد آبادی کا انحصار زراعت اور زرعی پیداوار پر ہے ۔
سندھ اسمبلی میں واپڈا سے کراچی کو ملنے والی بجلی کی کٹوتی کے خلاف قرارداد منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے پروفیسر اجمل، علی گیلانی اور شہباز تاثیر کی رہائی اور کراچی کو ملنے والی بجلی کی کٹوتی کے خلاف قراردادیں منظور کرلیں۔
عابد شیرعلی کے اپوزیشن پر تعصب پھیلانے کے الزامات پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی
اسلام آباد: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کے حزب اختلاف پر تعصب پھیلانے کے الزامات پر اپوزیشن اراکین نے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔
اکبر بگٹی قتل کیس؛ عدالت کا پرویز مشرف کو آئندہ سماعت پر ہرصورت پیش ہونے کا حکم
کوئٹہ : انسدادِ دہشت گردی کوئٹہ کی خصوصی عدالت نے بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے مقدمہ قتل کے مرکزی ملزم سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کو 21 اپریل کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم نے اقبال محمود کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے ایڈیشنل آئی جی اقبال محمود کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
پرویز مشرف کیس کا اختتام بھی ریمنڈ ڈیوس معاملے جیسا ہوگا، خورشید شاہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے نواز شریف پر احسان کیا تھا اب لگتا ہے نواز شریف بھی ان کا احسان چکائیں گے اور ان کی رائے میں پرویز مشرف کیس کا اختتام بھی ریمنڈ ڈیوس معاملے جیسا ہوگا۔