اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومتی ارکان کی مخالفت کی وجہ سے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ ’’یوٹیوب‘‘ پر پابندی کے خلاف قرارداد موخر کردی گئی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے ،وزیراعظم کو لیگی رہنماؤں کی تجویز
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی تجویز دے دی ہے تاہم اس سلسلے میں کوئی بھی حتمی فیصلہ آج شام ہونے والے ایک اور مشاورتی اجلاس میں کیا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر بھیانک انداز میں تمام
میر پور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے مترادف ہونے والے معرکے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کردیا اور خود سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
مشرف پر فرد جرم عائد
خصوصی عدالت نے 35سماعتوں کے بعد آج پرویزمشرف ‘ سابق صدر اور آرمی چیف ‘ کے خلاف فرد جرم عائد کردی۔ ان پر آئین شکنی اور غداری کے پانچ الزامات ہیں۔ پرویزمشرف نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔
چیمپنئز لیگ ،مانچسٹر یونائیٹڈ اور بائرن میونخ آج مد مقابل ہونگے
لندن(آزادی نیوز) یورپین چیمپن لیگ فٹبال کے سلسلے میں آج دو کوارٹر فائنل میچز کھیلے جائینگے ۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ بائرن میونخ سے جبکہ بارسلونا کا مقابلہ ایتھلیٹکو میڈرڈ سے ہوگا
’فیصلوں پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی کرانا ہو گی‘
وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لیے قائم کی جانے والی چار رکنی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند کے مطابق حکومت کو یہ باور کرانا ہو گا کہ جو بھی فیصلے کیے جائیں گے ان پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا اور کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
فرانس: دو فٹبالر جنسی فعل کے الزامات سے بری
فرانس میں ایک عدالت نے فٹبال کے دو بین الاقوامی کھلاڑیوں فرینک ربری اور کریم بینزیما کو ایک کم عمر جسم فروش خاتون کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔
سکارلٹ جوہانسن نے آکسفیم کو چھوڑ دیا
ہالی ووڈ کی اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے غربِ اردن میں قائم اسرائیلی کمپنی کی حمایت کرنے کے تنازعے پر رفاعی ادارے آکسفیم کی سفیر کی حیثیت سے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔
جوہر کے لیے سزائے موت کی استدعا کریں گے: امریکی حکومت
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ عدالت سے بوسٹن بم دھماکوں کے ملزم جوہر سارنائیف کے لیے سزائے موت کی استدعا کرے گا۔
کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 8 افراد ہلاک، اورنگی میں سیاسی رہنما کے گھر پر 3 دھماکے
کراچی: کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران مزید8افرادہلاک ہوگئے جبکہ اورنگی میں سیاسی رہنماکے گھرکے باہر3دھماکوں میں16 افراد جبکہ فائرنگ کے دیگرواقعات میں18زخمی ہوگئے۔