نیویارک …آئی واچ،ایس ایم ایس،ای میلز،ٹیلی فون کالزکے بارے میں آگاہ کرنے والی اسمارٹ واچ کا ڈیزائن تیارکرلیاگیا۔امریکا کے ایک ڈیزائنر نے مستقبل کی اسمارٹ واچ کا ماڈل ڈیزائن کیا ہے
Posts By: روزنامہ آزادی
آسٹریلین اوپن: ندال کے سامنے فیڈرر نڈھال
آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک رافیئل ندال نے 17 مرتبہ گرینڈ سلیم چیمپیئن راجر فیڈرر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی ہے۔
بمباری سے امن اور دھماکوں سے شریعت نہیں آسکتی، منور حسن
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کا کہنا ہے کہ جیٹ طیاروں کی بمباری سے نہ امن قائم ہوسکتا ہے اور نہ خود کش حملوں سے شریعت نافذ ہوسکتی ہے۔
حکومت دہشتگردوں کیخلاف حتمی فیصلہ کرے، خورشید شاہ
راولپنڈی: قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سربراہ ، سید خورشید احمد شاہ نے جمعے کو کہا ہے کہ پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں متحد ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ معصوم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے والے افراد کیخلاف حتمی فیصلہ کیا جائے۔
بلوچستان بد امنی: شیعہ زائرین کا زمینی راستہ معطل
کوئٹہ: مستونگ میں لشکر جھنگوی کے بس حملے میں 30 افراد کی ہلاکت کے بعد پاکستان نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شیعہ زائرین کے بلوچستان کے گزرنے والے راستے کو معطل کردیا ہے۔
فیس بک 2017 میں مرجائے گی، ماہرین
لندن: پوری دنیا میں فیس بک ایک انفیکشن کی طرح پھیل رہا ہے لیکن لوگ دھیرے دھیرے اس کی دلکشی سے دور ہوتے جارہی ہے اور سال 2017 عوام بڑے پیمانے پر اسے چھوڑ دے گی۔ پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے۔
دہشتگردی اور مشکلات کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے، امریکی اخبار
نیویارک: امریکی اخبار ’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کے مطابق دہشت گردی اورمشکلات کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے۔
بھارت نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر کرکٹ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی
ممبئی: پاکستان اور بھارت کے درمیان جہاں تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات کی راہ ہموار ہورہی ہے وہیں کرکٹ کے میدان میں بھی دونوں ممالک کے درمیان برف پگھلنے لگی ہے اور اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے نیوٹرل مقام پر سیریز کھیلنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔
حکومت نے 10 فروری کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وفاقی حكومت نے 10 فروری كو مشتركہ مفادات كونسل كا اجلاس اسلام آباد میں طلب كر لیا ہے۔
شاہ زین بگٹی نے خورشید شاہ سے مذاکرات کے بعد دھرنے کا مقام تبدیل کردیا
کشمور: شاہ زین بگٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کے بجائے اس کا مقام تبدیل کردیا ہے۔