کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں شدید سردی سخت سردی کے ساتھ ہی کوئٹہ کے بیشتر علاقے گیس سے محروم، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں شدید سردی کی لہر جاری ہے
Posts By: روزنامہ آزادی
لاپتہ بلوچ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ بنگل ڈیرو پہنچ گیا، شاندار استقبال
ڈیرہ مراد جمالی(آن لائن)بلوچستان سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نکالے جانے والے پیدل لانگ مارچ کا قافلہ ماما قدیر بلوچ اور فرزانہ مجید بلوچ کی قیادت میں سندھ کے علاقے بنگل ڈیرو پہنچ گیا
حکمران بیوروکریسی کے ذریعے بلوچستان میں نئی استحصالی پالیسی کا آغا ز کرچکے ہیں، بی این پی
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ خضدار بالخصوص وڈھ کی مخدوش صورتحال ‘ قتل و غارت گری
چاکر بلوچ کا قتل عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے منہ پرطمانچہ ہے، بی این ایم
کوئٹہ (آن لائن ) بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ کمسن چاکر بلوچ کا فورسز کے ہاتھوں اغواء اور شہادت دنیا کے عالمی اداروں برائے انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہے7 جنوری
نصیرآباد، کوئٹہ اور کراچی کو گیس فراہم کرنیوالی پائپ لائنوں کو اڑادیاگیا ،گیس بحران شدید ہوگیاہے، حکام
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد اور صحبت پور میں 18اور 12انچ قطر گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے تباہ کردیا گیاجس سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے نظام میں110ملین مکعب گیس فٹ کی کمی پیدا ہوگئی ۔
مزاحمت کاروں سے مذاکرات مشکل ہیں ناممکن نہیں،ڈاکٹر مالک
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت رواں ماہ کے آخر میں آل پارٹیز کانفرنس بلائے گی جس میں مزاحمت کاروں سے بات چیت کیلئے طریقہ کار وضع کیا جائیگا،
قومی اثاثوں کی نیلامی شروع
مسلم لیگ، تاجروں، نئے دولتیوں، کارخانے داروں اور دوسرے ایسے لوگوں کی پارٹی ہے جو امیر کو امیر تر اور غریب کو غریب تر دیکھنا پسند کرتی ہے۔ اس نے ملک کے قومی اور معاشی اثاثوں کو ٹھکانے لگانے کی پالیسی کی ابتداء کردی ہے۔
کراچی: سی این جی کی ہڑتال اور ڈبل سواری پر پابندی کے باعث عوام کو شدید مشکلات
کراچی(آزادی نیوز) ایک طرف تو سی این جی ایسوسی ایشن کی ہڑتال نے کراچی کے باسیوں کے لئے مشکلات پیدا کر دیں ہیں جبکہ دوسری جانب پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور ڈبل سواری پر پابندی نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔روزنامہ آزادی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے… Read more »
پرویز مشرف کی صحت میں بہتری، آج یا کل ڈسچارج کئے جانے کا امکان
راو لپنڈی(آزادی نیوز) آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سابق صدر پرویز مشرف کی صحت میں بہتری کے بعد انہیں آج یا کل اسپتال سے ڈسچارج کئے جانے کا امکان ہے
ڈیرہ اللہ یار ، محکمہ لائیواسٹاک لاپتہ ، شہری بیمار جانوروں کا گوشت کھانے پر مجبور
ڈیرہ اللہ یار( نامہ نگار )ڈیرہ اللہ یار میں قصابوں نے ظلم کا بازار گرم کررکھا ہے لاغر اور بیمار جانوروں کو ذبح کیا جاتا ہے