پرویز مشرف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد(آزادی نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے قیام، ججز تقرری اور پراسیکیورٹر کی تعیناتی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔

بلوچستان میں معاشی سرگرمیاں فروغ دیکر امن قائم کیا جاسکتا ہے، وزیراعلیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجانات پر قابو پانے کیلئے تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے

مسخ شدہ لاشیں ٹارگٹ کلنگ اور افغان مہاجرین کی آبادکاری استحصالی منصوبے ہیں، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, مزید خبریں.

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے شہید رہنماء میر امیتاز بلوچ کی تیسری برسی کے موقع پر جلسہ سے پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ضلع کوئٹہ کے آرگنائزر میر اختر حسین لانگو ‘

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گیس کمپنیوں سے جائز شکایت

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گیس کمپنی کے حکام کے رویے سے تنگ آکر کہا کہ گیس کمپنی کا رویہ بلوچ عوام کے ساتھ ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ہے یعنی وہ بلوچستان کے وسائل کی لوٹ مار میں لگی ہوئی ہے اور یہاں کے عوام کو کوئی سہولت دینے کو تیار نہیں ۔

بھارت: ٹرین میں آتشزدگی، 23 ہلاک، متعدد زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

آندھرا پردیش (آزادی نیوز)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلح اننت پور میں سنیچر کی صبح ناندیڑ جانے والی ٹرین کی بوگی میں آتشزدگی کے سبب 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

بلوچستان میں سکیورٹی گروپوں کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ (آزادی نیوز)بلوچستان میں سکیورٹی اداروں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائی جاتی رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں اْن گروپوں اور گروہوں کو غیر مسلح کرنے کا فیصلہ کیا ہے