کوئٹہ (آن لائن) اقوام متحدہ کے ادارۂ برائے انسانی حقوق یورپی یونین بلوچ قومی نمائندے مہران بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں نہتے و معصوم لوگوں کے قتل عام ملوث اور قوموں کی نسل کشی کے مرتکب عناصر کو ہرصورت انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا جماعت اسلامی بنگلہ دیش… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
سیاسی کلچر کو فروغ دیکر نئے بلوچستان کی تعمیر کرینگے ، میر حاصل بزنجو
کوئٹہ (آن لائن)خوشحال بلوچستان کے قیام کے لیے سیاسی کلچر کا فروغ ضروری ہے ، پارٹی کارکنوں نے اپنی دن رات محنت اور عوام کے تعاون سے نیشنل پارٹی کو قومی جماعت بنانے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کر لی، حالیہ بلدیاتی انتخابات میں نیشنل پارٹی صوبے میں سب سے بڑی جماعت کے طور… Read more »
بلوچستان میں فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، بی ایچ آر او
کوئٹہ(این این آئی) بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے ۔12دسمبر کو تربت بازار سے تمپ ملانٹ کے رہائشی وین ڈرائیور برکت بلوچ اور عادل کو سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بغیر کسی… Read more »
دوبارہ گنتی کے نام پر پارٹی کے مینڈیٹ کو چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے، بی این پی
کوئٹہ (پ ر ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری مشینری کو استعمال میں لاتے ہوئے این اے272 کے نتائج کو تبدیل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں حلقہ این اے 272 میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے فیصلے کے بعد حکمران… Read more »
قرآن کی بے حرمتی و مولانا معاویہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف اہلسنت و الجماعت کے مظاہرے
کوئٹہ+ اندرون بلوچستان(نامہ نگاران+ ایجنسی)اہلسنت و الجماعت کے زیر اہتمام بلوچستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے،ایران سے مبینہ طور پر برآمد کریٹوں سے قرآنی آیات کی برآمدگی و مولانا شمس الرحمن معاویہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف نعرہ بازی،اہلسنت و الجماعت خضدار نے آج شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا تفصیلات کے… Read more »
پارٹی کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی متاثرکن رہی، خضدار میں ضلعی حکومت بنائیں گے، نیشنل پارٹی
خضدار(نمائندہ خصوصی)نیشنل پارٹی کا سردار محمد اسلم بزنجو کی زیر صدارت اجلاس نیشنل پارٹی نے میر عبدالرحیم کرد کو میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر کیلئے پارٹی امیدوار نامزد کر دیا اجلاس میں نیشنل پارٹی کے رہنما میر عبدالرحیم کرد نیشنل پارٹی خضدار کے آرگنائزر عبدالحمید بلوچ و دیگر اراکین اور میونسپل کارپوریشن خضدار کے ممبران… Read more »
آواران، ہرنائی اور تربت میں انتخابات نہیں ہوئے، الیکشن شیڈول جلد جاری کریں گے، الیکشن کمشنر
کوئٹہ ( این این آئی) صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ 7دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کا رزلٹ اسلام آباد بجھوادیا گیا ہے اور اسلام آباد سے ہی وہ جاری ہوگا بلوچستان کے کئی علاقے دور دراز علاقوں میں ہے جس کی وجہ سے نتائج ملنے میں تاخیر ہوئی ہے 29حلقوں… Read more »
ن لیگ اور نیشنل پارٹی میں اتحاد، خضدار کا میئر لیگی ہوگا، کوئٹہ کے میئر کیلئے اتحادی جماعتیں ساتھ دیں، نواب زہری
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ن اور نیشنل پارٹی نے خضدار میں ضلعی حکومت بنانے کے لئے اتحاد قائم کردیا۔ مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے صوبائی حکومت میں بہت سی قربانیاں دیں اب اتحادی جماعتیں کوئٹہ کے میئر کی نشست کے لئے قربانی دے۔… Read more »
بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ شروع
کراچی (این این آئی) بلوچستان کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے جمعہ کو پیدل اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے ۔لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سرکاری اداروں کے باہر احتجاج کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے لاپتہ… Read more »
نیٹو کا افغانستان سے فوری انخلاء غلطی ہوگی، ڈاکٹرمالک بلوچ
اسلام آباد(آن لائن) پاک افغان اراکین پارلیمان نے آئندہ برس افغانستان سے امریکی و ایساف افواج کے انخلا ء کے تناظر میں دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان موجود غلط فہمیوں اور اعتماد کے فقدان کو دور کرنے، ما ضی کی غلطیوں کو نہ دوھرانے ، اعتماد سازی کے لئے اقدامات کرنے اور دونوں ممالک کے… Read more »