کراچی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے قومی ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو ہیکل جیکل اور مسٹر بین قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا تھا کہشاہد آفریدی اب تک بڑ ا نہیں ہوا،پڑھے لکھے اور جاہل میں یہی فرق ہوتا ہے، شاہدآفریدی ون ڈے… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
پنجاب اسمبلی کا اجلاس،ڈرون کے معاملے پر نوک جھونک اور بائیکاٹ
لاہور(آزادی نیوز)پنجاب اسمبلی میں روٹھنے منانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، ڈرون حملوں پربات کرنے کاموقع نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کرکے باہر آ گئے،ایک بار روٹھے ہوو?ں کومنالیاگیا،مگر اجلاس ختم ہونے کے بعدوہ دوبارہ سیڑھیوں میں بیٹھ کر نعرے بازی کرنے لگے،پنجاب اسمبلی کااجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہواتواسپیکررانامحمد اقبال… Read more »
آئی سی سی ٹیمیں: سعید کےعلاوہ دوسرا کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
لند ن (آزادی نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیموں کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستانی سپن باؤلر سعید اجمل کے علاوہ کوئی اور پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی ہر سال کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے کھلاڑیوں میں سے ٹیسٹ ٹیم اور ایک روزہ ٹیم کا اعلان… Read more »
تینوں صوبے سونامی کے سیلاب میں بہنے والے ہیں،عمران خان
پشاور(آزادی نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ ہرمہینے خیبرپختون خوا میں تبدیلی دیکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگر تینوں صوبے سونامی کے سیلاب میں بہنے والے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں اوپرسے لے کرنیچے تک کرپشن ختم کریں… Read more »
دہشت گردی کے خاتمے پرکوئی سیاسی اختلاف نہیں، وزیراطلاعات
اسلام آباد(آزادی نیوز)وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے پرکوئی سیاسی اختلاف نہیں ،انسداد دہشت گردی قوانین سے حکومت اور عدلیہ مزید مضبوط ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں وفاقی وزیراطلاعات کا کہناتھاکہ میڈیا کا تحفظ ریاست کا فرض ہے،صحافیوں کے تحفظ کے لیے صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کراقدامات… Read more »
خضدار میں فائرنگ کے مختلف واقعات ٹیچر اورلیویز اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک
خضدار(آزادی نیوز) خضدار میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں اسکول ٹیچر اورلیویز اہلکار سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔تحصیل زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی اسکول ٹیچر ہلاک ہوا۔کھنڈ روڈ پر موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکویوں نے فائرنگ کردی جس سے موٹر سائیکل سوار لیویز حوالدار محمد ایوب شدید زخمی ہوگیا تاہم… Read more »
’لاپتہ افراد پیش کریں ورنہ فیصلے سے وزیرِ اعظم یا آرمی چیف متاثر ہو سکتے ہیں‘ سپریم کورٹ
اسلام آباد (آزادی نیوز)سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے لاپتہ افراد مقدمے کی سماعت حکومت کی جانب سے مہلت مانگنے پر جمعرات تک کے لیے ملتوی کردیا ہے۔ اس سے قبل چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا تھا کہ لاپتہ افراد مقدمے میں آج فیصلہ سنا دیا جائے گا اور اگر لاپتہ افراد… Read more »
فراموش کردہ زلزلہ متاثرین۔۔۔حبیب بلوچ
بلوچستان کے دور افتادہ اور پسماندہ ضلع آ واران میں آ ئے ہوئے زلزلے کو اب ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، متاثرین کو امداد کی فراہمی میں وفاقی حکومت اور نام نہاد پاکستانی قوم کی سنجیدگی کا اندازہ طبی امداد فراہم کرنے والی بین الاقوامی رضا کار تنظیم ڈاکٹرز ودھ آ… Read more »
جعلی ڈگری اور ہمارے سیاستدان۔۔۔۔حبیب بلوچ
ڈگری ڈگری ہوتی ہے، چاہے اصلی ہو یا جعلی،،،،اس شعرہ آفاق جملہ کے خالق بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی ہیں جوگذشتہ دور میں حکومتی کارکردگی کی بجا ئے میڈیا پر اپنے نپے تلے جملوں اور اسلام آباد یاتراؤں کی وجہ سے خاصے مقبول رہے ، نام تو رکن قومی اسمبلی جمشید دستی… Read more »
اے پی سی کی تیاریاں
بلوچستان میں موجودہ مخلوط حکومت نے ناراض بلوچ رہنماؤں سے مذاکرات کو پہلی ترجیح دیتے ہوئے دسمبر میں اے پی سی کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔اس ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان اسمبلی کے اندر اور باہر تمام قوم پرست جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی ۔ اے پی سی کے… Read more »