اسلام آباد (آن لائن ) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر مولانا عبدلغفور حیدری نے کہاہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدلمالک شیر بنیں اور مشکلات سے ڈر کر بھاگیں نہیں ،غیر ملکی اور ملکی امدای ادارے بلوچستان کی مدد کریں،شدت پسند رفاہی اداروں کے ساتھ تعاون کریں ،ملک ریاض زلزلہ متاثرین کی… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
کورکمانڈر کانفرنس،بلوچستان میں زلزلہ ریلیف آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈرز کانفرنس نے مشر قی اور مغربی سرحدوں پر پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ریلیف کا کام جاری رکھا جائے گا۔پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس… Read more »
ڈاکٹروں کی ہڑتال ، مریض بے حال، کلینکس بحال
کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے صو با ئی دارالحکو مت کو ئٹہ سے اغوا ء ہو نے والے ماہر امراض قلب کی عدم با زیا بی کے خلاف ڈاکٹرز تنظیوں کی جا نب سے احتجاج کا سلسلہ جمعہ کو بھی بدستور جا ری رہا جس کے دوران انہوں نے او پی ڈیز کا با… Read more »
کیسکو کی مایوس کن کارکردگی پر اظہار عدم اطمینان ،وزیراعلیٰ نے کیسکو کودیئے گئے فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ بلوچستان نے کیسکو کی مایوس کن کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعمیر و مرمت کی مد میں کیسکو کو دیئے جانے والے فنڈز کی تفصیلات طلب کرلی جبکہ وزیراعلیٰ نے نجی پاور کمپنی کی اطلاع کئے بغیر سپلائی کی بندش کا بھی نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان جان… Read more »
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،بی ڈی اے اور واسا میں گھپلوں وجعلی بھرتیوں کی تحقیقات کا فیصلہ ،تحریک التواء و قرار داد بحث کیلئے منظور
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے واسا میں بڑے پیمانے پر خوردبرد اور بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دیدیا ، صوبے اور عوام کے پیسوں کو کسی کے جیبوں میں آسانی سے جانے نہیں دیں گے تحقیقات کے نتیجے میں جو کچھ سامنے آیا… Read more »
عسکری قیادت کی وزیراعظم سے ملاقات ،بھارت سے کہہ دیا ہے بلوچستان میں مداخلت برداشت نہیں،نوازشریف
اسلام آباد (آئی این پی) سیاسی اور عسکری قیادت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا‘ امن کیلئے مذاکرات ہی پہلی ترجیح ہوں گے‘ وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ… Read more »
خونریزی روکنے کی عالمانہ اپیل
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے علمائے کرام کی طرف سے جنگ بندی اپیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جنگ بندی میں پہل کرے توہم بھی جنگ بندی کرینگے۔ تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے عمران خان کی تجویز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان میں دفتر… Read more »
وزیراعلیٰ کی عالمی امداد کی اپیل
وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بالآخر زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری سے اپیل کرہی دی۔ورنہ یہاں تو زلزلے سے ہونے والی نقصانات کا اندازہ لگائے بغیر این ڈی ایم اے کے سابق فوجی سربراہ نے زلزلہ کے دوسرے روز ہی عالمی امداد لینے سے انکار کیا تھا۔ وزیراعلیٰ کے بیرون ملک دورے… Read more »
عالمی ادارے زلزلہ متاثرین کی براہ راست مدد کریں، بی این ایف
کوئٹہ (آن لائن)بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے زلزلہ متاثرین کی امداد سے متعلق ریاستی دعوؤں کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ زلزلہ متاثرین کی براہ راست خود امداد کریں یا بلوچ ازادی پسند تنظیموں سے رابطہ کریں لیکن ریاست کو بلوچوں کی امداد کے… Read more »
وزیراعلیٰ کا سرکاری ہسپتالوں کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان حکومت نے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں سیکورٹی بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں صوبائی دار الحکومت کے دونوں بڑے ہسپتالوں میں واک تھرو گیٹ ، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے ساتھ ساتھ چار دیواری تعمیر کرنے اور سیکورٹی گارڈ کو پولیس تربیت… Read more »