
بنوں: مما خیل میں مسلح افراد نے 2 خواتین پولیو رضاکاروں کو یرغمال بنا کر ان کے ویکسین باکس توڑ دیئے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under پاکستان.
بنوں: مما خیل میں مسلح افراد نے 2 خواتین پولیو رضاکاروں کو یرغمال بنا کر ان کے ویکسین باکس توڑ دیئے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
جنوبی وزیرستان: شکتوئی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under کوئٹہ.
فٹبال کی دنیا کے تقریباً 90 فیصد مینیجرز کا اپنی ٹیم کی ہار جیت میں عمل دخل بہت کم ہوتا ہے۔ ٹیموں کی فتح اور شکست کا دارومدار ان کے کلب کی معاشی حالت پہ ہوتا ہے۔ جتنا اچھا کلب اتنے اچھے کھلاڑی اور جتنے بہتر کھلاڑی جیت کے امکانات اتنے ہی روشن۔ لیکن باقی 10 فیصد کا کیا؟
Posted by روزنامہ آزادی & filed under خصوصی رپورٹ.
آج سے کوئی دو ہزار تین سو برس پہلے 336قبل مسیح میں سکندر اعظم شام ‘ عراق‘ ترکی اور ایران کوفتح کرنے کے بعد تین ہزار پیادوں اور پانچ ہزار سواروں پر مشتمل اپنی فاتح افواج کے ساتھ جب برصغیر پاک و ہند میں داخل ہوا تو اسے بتا یا گیا کہ وہ ایک ایسے علاقے سے گزر رہا ہے جسے ’’ ہیروں کی وادی‘‘ کہتے ہیں ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اداریہ.
وزیراعظم کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں ملک کے اندر مجموعی سیکورٹی کی صورت حال کے علاوہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مضبوط طرز عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کیسکو نے بجلی واجبات کی نادہندگان کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کردیا بلوچستان میں درجنوں فیڈرز اور کمیونٹی ٹیوب ویلز بند کردیئے گئے شدید گرمی میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی اہلکاروں نے جان پر کھیل کر بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ،مزاحمت کے دوران اور بعد ازاں ڈاکوؤں کا تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں پانچ سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی سمیت گیارہ اہلکار زخمی ہوگئے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under کوئٹہ.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا آغازمثبت سوچ سے کیا جس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔