زہری واقعہ کیخلاف کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال،تعزیتی ریفرنسز کا انعقاد

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ +اندرون بلوچستان (اسٹاف رپورٹر +نامہ نگاران ) شہدائے زہری کی پہلی برسی کے موقع پرصوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی