آئندہ برس پاکستان بھارت کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گا، چیئرمین پی سی بی کا دعویٰ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کولکتہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر حالات بہتر رہے اور سب کچھ طے شدہ حکمت عملی کے تحت ہوا تو آئندہ برس پاکستان بھارت سے سیریز کی میزبانی کرے گا۔