پرویز مشرف کے مقدمے کا پاک فوج سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے مقدمے کا فوج سے کوئی تعلق نہیں اور مشرف کے کیس کو فوج سے جوڑ کر ملک سے غداری کی جارہی ہے۔

سندھ اسمبلی میں حکومتی اوراپوزیشن اراکین کا شدید ہنگامہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی اورایم کیوایم سندھ کے اراکین میں آج ناصرف تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا بلکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے پرسنگین قسم کے الزامات بھی عائد کئے گئے۔

نواز شریف اپنے پہلوانوں کو روکیں موجودہ حالات میں آرمی چیف کا بیان صحیح ہے، خورشید شاہ

Posted by & filed under پاکستان.

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے پہلوانوں کو بے جا بیان بازی سے روکیں اور موجودہ حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جو بیان دیا ہے وہ بالکل صحیح ہے۔

‘ خوفناک آواز اور برے خواب کو بھلا نہیں پارہا ‘

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: سیکورٹی ماہرین اس بات پر چاہے بحث کرتے رہیں کہ بدھ کو اسلام آباد کی سبزی منڈی میں دھماکا کس نے اور کیوں کیا، تاہم واقعے میں شکار ہونے والے افراد کے ذہنوں کی پریشانیاں کچھ اور ہیں۔