آئے دن کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرے ہوتے ہیں جس کا واضح مقصد عوام کو تکلیف پہنچانا اور کاروبار زندگی کو مفلوج بنانا ہوتاہے ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
معروف ریسلر واریئر انتقال کر گئے

عالمی شہرت یافتہ امریکی ریسلر الٹی میٹ واریئر ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ(ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ہال آف فیم میں شمولیت کے کچھ دن بعد ہی انتقال کر گئے۔
راشد لطیف کا قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے ٹیم کے چیف سلیکٹر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔
معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشتگرد اب تنہا ہوتے جارہے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبانکے اسلام آباد واقعے سے لاتعلقی کے اظہار کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ معصوم زندگیوں سے کھیلنے والے دہشت گرد اب تنہا ہوتے جارہے ہیں۔
ٹانک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

ٹانک: جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے کوٹ خٹک میں نامعلوم افراد کی ہوٹل پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تحفظ پاکستان آرڈیننس اور رہنماؤں کی ہلاکت کیخلاف قوم پرستوں کی اندرون سندھ ہڑتال

جئے سندھ متحدہ محاذ کی اپیل پر اندرون سندھ کہیں مکمل اور کہیں جزوی ہڑتال جاری ہے جبکہ سندھ کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس، اہم امور پر غور

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہورہی ہے جس میں حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات اور سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
بے گناہ افراد پر حملے شرعاً ناجائز اور حرام ہیں، ترجمان کالعدم تحریک طالبان

میرانشاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ بے گناہ افراد پر حملے شرعاً ناجائز اور حرام ہیں۔
اسلام آباد کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہوگئی، 122 سے زائد زخمی

اسلام آ باد: فروٹ منڈی میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے جبکہ 120 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
جرمن مڈ فیلڈر ٹونی کروس نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی

لندن(آزادی نیوز) بائرن میونخ اور جرمنی کے مڈ فیلڈر ٹونی کروس نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی