کراچی میں میٹرک امتحانات کے پہلے دن ہی بورڈ کے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھل گئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات شروع ہوگئے لیکن پہلے ہی پرچے میں بورڈ کے انتظامی دعوؤں کی قلعی کھل گئی، کئی مراکز میں پرچہ وقت پر نہ پہنچ سکا جب کھ غیر متعلقہ افراد بھی امتحانی مراکز میں موجود رہے۔

کراچی میں پولیس کا ڈیتھ اسکواڈ مہاجرکارکنوں کو چن چن کر قتل کررہا ہے، الطاف حسین

Posted by & filed under اہم خبریں.

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ متعصب پولیس اہلکاروں کا ڈیتھ اسکواڈ مہاجر کارکنوں کو چن چن کرگرفتارکرکے انہیں قتل کررہا ہے۔

پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی جائے ،وزیراعظم کو لیگی رہنماؤں کی تجویز

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک نہ جانے دینے کی تجویز دے دی ہے تاہم اس سلسلے میں کوئی بھی حتمی فیصلہ آج شام ہونے والے ایک اور مشاورتی اجلاس میں کیا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر بھیانک انداز میں تمام

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

میر پور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے مترادف ہونے والے معرکے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کردیا اور خود سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔