اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے صحافی کو دھمکیاں دینے پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کے خلاف مقدمہ درج کرا دیں گے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے صحافی کو دھمکیاں دینے پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کے خلاف مقدمہ درج کرا دیں گے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں پر الیکشن کمیشن کو سانپ سونگھ گیا اس لئے وہ چپ کرکے بیٹھا ہوا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس سے مسلسل غیر حاضری پر اپوزیشن نے احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
واشنگٹن: امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے وقت پاکستان کی سلامتی اور افغان مذاکرات میں پاکستان کے خدشات کو مدنظر رکھا جائے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بین الاقوامی.
میلبورن: آسٹریلن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز کے فائنل میںٕ فرانس اور کینیڈا کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی نے بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کے رومینین پارٹنر ہوریا ٹیکاؤ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بین الاقوامی.
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پشاور میں انسداد پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی کردی۔ ڈپٹی کمشنر سید ظہیراسلام کا کہنا ہے کہ پشاور میں سکیورٹی انتظامات اور فیلڈ ورک مکمل نہ ہونے پر کی وجہ سے انسداد پولیو مہم کو ملتوی کردیا گیا ہے، فول پروف سیکیورٹی اور انتظامات کے مکمل جائزے… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under پاکستان.
کراچی: رینجرز اور پولیس نے قائد آباد، لانڈھی اور سرجانی تاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران کاعلدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ملزمان سمیت 74 افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under پاکستان.
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کوئلے سے چلنے والے لاکھڑا پاور پراجیکٹ کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
خبروں کا حصہ رہنے والی اسکینڈل کوئن وینا ملک نے فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ اب وہ فلمی دنیا کا حصہ نہیں رہیں تاہم ایسے اصلاحی پروگرام میں کام کرنا پسند کریں گی جو لوگوں کے لیے مشعل راہ ہوں، دنیا بھر سے مداح انہیں مبارکباد دے… Read more »