
اسلام آباد(آزادی نیوز) وزیراعظم نواز شریف نے مولانا سمیع الحق کو طالبان سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا۔ مولانا کا کہنا ہے کہ طالبان سے جلد رابطہ کر کے صورت حال سے آگاہ کروں گا۔وزیراعظم نواز شریف اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی ڈیڑھ گھنٹے تک ون آن ون ملاقات ہوئی ہے،