’2014 کے عالمی کپ کے لیے تین سٹیڈیم تیار نہیں ہوں گے‘

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کویابا (آزادی نیوز)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کا کہنا ہے کہ 2014 میں برازیل میں فٹبال کے عالمی کپ کے لیے تین سٹیڈیم وقت پر تیار نہیں ہو سکیں گے۔ فیفا نے اس عالمی کپ کے لیے سٹیڈیمز کی تیاری کے لیے 31 دسمبر حتمی تاریخ مقرر کی تھی۔کویابا میں ارینا پنتنال، کوراتیبہ میں ارینا… Read more »

بلوچستان :بلدیاتی انتخابات میں تین دن رہ گئے،انتخابی سر گرمیاں جا ری

Posted by & filed under بلوچستان, مزید خبریں.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر )سرد موسم کی سختی خاطر میں لائے بغیرسیاسی جماعتیں انتخابی سرگرمیان جاری رکھے ہوئے ہیں۔جلسے جلوس کارنر میٹنگز اور انتخابی تقریبات کا انعقاد خوب دھوم دھڑکے سے کیا جارہا ہے ،اس کیساتھ الیکشن کمیشن کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔کئی اضلاع میں پولنگ کا سامان پہنچا دیا گیا ہے،جبکہ پولنگ اسٹیشنوں پر عملے کی… Read more »

چیئرمین نیب تقرری کیخلاف عمران خان کی ترمیمی درخواست

Posted by & filed under پاکستان, مزید خبریں.

اسلام آباد(آزادی نیوز)عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں ترمیمی درخواست دائر کردی ہے، ذرائع کے مطابق دائر کی گئی در خواست میں موقف اختیارا کیا گیا ہے کہ قمر زمان چودھری کا سروس رiکارڈ تنازعات سے بھر پور ہے ، تقرری کالعدم قرار دی جائے ،ایسے شخص کے نام… Read more »

ایٹم بم پاکستان کی نہیں ،پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے،حاجی عدی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان, مزید خبریں.

اسلام آباد(آزادی نیوز)اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ ایٹم بم پاکستان نہیں بلکہ پاکستان کو ایٹم بم کی حفاظت کرنا پڑ رہی ہے، اعلیٰ عدلیہ ، اعلیٰ فوجی افسران اور بیوروکریٹس اپنی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کریں۔سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ افغانستان… Read more »

کراچی میں ہلاکتوں پر احتجاج، حالات کشیدہ

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان, مزید خبریں.

کراچی (آزادی نیوز)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک مذہبی رہنما سمیت دس افراد کی ہلاکت کے خلاف آج مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما دیدار جلبانی کی نمازِ جنازہ ایم اے جناح روڈ پر ادا کر… Read more »

نیٹو رسد کی ترسیل پاکستان سے معطل: امریکہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

واشنگٹن(آزادی نیوز)امریکہ نے پاکستان کے راستے افغانستان سے سامان کی ترسیل معطل کر دی ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ڈرائیوروں کے تحفظ کی خاطر ایسا کیا گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان مارک رائٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا: ’ہمیں… Read more »

ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،خواجہ آصف

Posted by & filed under پاکستان, مزید خبریں.

اسلام آباد(آزادی نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے ایل پی جی کوٹا کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے سے آج قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی،جن لوگوں کو فائدہ پہنچا ان کومنطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔اس معاہدے میں پاکستان کی اشرافیہ، جرنیل اور سیاستدان ملوث… Read more »

کراچی :فائرنگ کے مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق

Posted by & filed under پاکستان, مزید خبریں.

کراچی(آزادی نیوز)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں شیعہ عالم اور تبلیغی جماعت کے ارکان سمیت 12 افراد کو قتل کردیا گیا۔ کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب کالے رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیوں کی برسات کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 افراد جاں… Read more »

پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک میں نئی مردم شماری کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلام آباد(آزادی نیوز)پاکستان الیکشن کمیشن نے ملک میں نئی مردم شماری کرانے کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابقمعاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے سامنے رکھ کر نئی مردم شماری کرائی جائے۔ملک میں آخری بارمردم شماری 1998 میں ہوئی جس کے بعد مردم شماری نہیں ہوئی۔

ایم کیو ایم نے کراچی میں کی گئی حلقہ بندیاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان, مزید خبریں.

کراچی(آزادی نیوز)متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں کی گئی حلقہ بندیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ، عدالت کو دی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شہر میں کی گئی حلقہ بندیاں غیرآئینی اور غیرجمہوری ہیں، کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف ا یم کیو ایم کی درخواست ڈاکٹر… Read more »