تربت( خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے پیر کے روزضلع کے تعلیمی اداروں ریذیڈنشل کالج تربت اور ڈگری کالج تربت کا دورہ کیا طلباء اور اساتذہ سے تفصیلی ملاقات کی اورکالجوں کو درپیش مشکلات ومسائل سے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو آگاہ کیاگیا وزیر اعلیٰ نے ریذیڈنشل کالج تربت کے زیرتعمیر ہوسٹل کوفوری مکمل کرنے… Read more »
Posts By: روزنامہ آزادی
زچگی کے دوران ماہوں کے اموات کے سدباب کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،محکمہ صحت
کوئٹہ (رپورٹ زیب بلوچ) صوبائی محکمہ صحت نے بلوچستان میں دوران زچگی ماہوں کی اموات کی شرح میں کمی کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوآرٹر ہسپتالوں میں ماہر امراض نسواں تعینات کرنے اور گائناکالوجیکل وارڈز کو فعال کرنے کے لیے ورک پلان تشکیل دے دیا۔یہ بات محکمہ صحت کے شعبہ پلاننگ کے ذرائع نے ’’روز… Read more »
بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کا کشکول لیکر سڑکوں پر آکر بھیک مانگنا انوکھا یا غیر مہذبانہ احتجاج؟
کوئٹہ(جنرل رپورٹر) بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کا کشکول لیکر سڑکوں پر آکر بھیک مانگنا انوکھا یا غیرمہذبانہ احتجاج ہے؟ جہاں بڑے پروفیسر اس احتجاج میں شریک تھے وہی دیگرملازمین بھی جذباتی انداز میں نعرے لگاتے ہوئے بھیک مانگتے دکھائی دیئے حیرانگی کی بات یہ ہے کہ جہاں معاشرہ انارکی جیسی صورتحال سے دوچار ہوتا ہے،… Read more »
بلوچستان ہائیکورٹ:بغیرنمبر پلیٹ اور نان رجسٹرڈ گاڑیوں کی رپورٹ طلب
کوئٹہ (آزادی نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ نے ارباب عبدالظاہر کاسی کے اغواء4 کے بعد پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ اور نان رجسٹرڈ گاڑیوں سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس بلوچستان اپنے دستخطوں کے… Read more »
صدر ممنوں حسین کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات
اسلام آباد (آزادی نیوز)صدر ممنوں حسین کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جنرل راشد محمود نے ایوان صدر میں صدر ممنوں حسین سے ملاقات کی، صدر نے نئی ذمے داریاں سنبھالنے پر جنرل راشد محمود کو مبارکباد دی… Read more »
ملا فضل اللہ ساتھیوں کے ہمراہ شمالی وزیر ستان پہنچ گیا، ذرائع
وزیر ستان (آزادنیوز)کالعدم تحریک طالبان کا سربراہ ملا فضل اللہ ساتھیوں کے ہمراہ شمالی وزیرستان پہنچ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کا سربراہ ملا فضل اللہ پندرہ سے بیس ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان سے شمالی وزیرستان پہنچا ہے، جہاں اگلے چند روز میں کالعدم تحریک طالبان کی شوریٰ کا اجلاس ہوگا،… Read more »
زیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف اور وزیردفاع کی ملاقات
اسلام آباد (آزادی نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جرنل راحیل شریف اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم میاں نواز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں خواجہ ا?صف کی موجودگی میں ملاقات کی، وزیراعظم نے آرمی چیف کو عہدے کا… Read more »
آفریدی بڑ ا نہیں ہوا، کیرئیر کا آخری دور ہے، کڑوا کڑوا تھو تھو ،میٹھا میٹھا ہپ ہپ
کراچی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے قومی ٹیم پر تنقید کرنے والوں کو ہیکل جیکل اور مسٹر بین قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا تھا کہشاہد آفریدی اب تک بڑ ا نہیں ہوا،پڑھے لکھے اور جاہل میں یہی فرق ہوتا ہے، شاہدآفریدی ون ڈے… Read more »
پنجاب اسمبلی کا اجلاس،ڈرون کے معاملے پر نوک جھونک اور بائیکاٹ
لاہور(آزادی نیوز)پنجاب اسمبلی میں روٹھنے منانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، ڈرون حملوں پربات کرنے کاموقع نہ ملنے پر اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کرکے باہر آ گئے،ایک بار روٹھے ہوو?ں کومنالیاگیا،مگر اجلاس ختم ہونے کے بعدوہ دوبارہ سیڑھیوں میں بیٹھ کر نعرے بازی کرنے لگے،پنجاب اسمبلی کااجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہواتواسپیکررانامحمد اقبال… Read more »
آئی سی سی ٹیمیں: سعید کےعلاوہ دوسرا کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
لند ن (آزادی نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ اور ایک روزہ ٹیموں کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستانی سپن باؤلر سعید اجمل کے علاوہ کوئی اور پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی ہر سال کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے کھلاڑیوں میں سے ٹیسٹ ٹیم اور ایک روزہ ٹیم کا اعلان… Read more »