سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کو سراہتے ہیں، عبدالرحمن کھیتران

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے ٹرین پر دہشت گردی کے دلخراش اور افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے لیے ویڈیوز بنا کر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی روایات میں نہتے مسافروں، خواتین، بچوں اور مزدوروں پر حملہ ناقابل قبول ہے۔

اپنی اپنی سیاست کرتے رہینگے، دہشتگردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، وزیراعظم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جب تک خیبرپختونخوا اور  بلوچستان میں دہشت گردی ختم نہیں ہوگی ملک ترقی نہیں کرسکتا، گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ہم اپنی اپنی سیاست کرتے رہیں گے لیکن دہشت گردی کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا۔

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کی کوششوں  سے ماہ فروری کے تنخواہ 2025 کے ریلیز آرڈر کل جاری کی جائیں گی اورمالی استحکام کی منظوری

Posted by & filed under بلوچستان.

یونیورسٹی آف بلوچستان۔یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی کوششوں سے ماہ فروری کے تنخواہ 2025 کے ریلیز آرڈر کل جاری کی جائیں گی اور مالی استحکام کی منظوری

لاپتہ افراد و دیگر مسائل پر بات ہو سکتی ہے، کلاشنکوف اٹھانا مسلئے کا حل نہیں ،علی حسن زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

حب : صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان اور صوبائی وزیر میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس واقعے پر لوگ افسردہ ہیں، ہر جگہ ہماری فوج موجود ہے جو ملک کی محافظ ہے، فوج کے بغیر ملک کچھ نہیں، یہی ہماری سرحدوں کی نگہبان ہے۔