کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں سونے، جیولری اور جیمز سے وابستہ کاروباری حضرات کا کلیدی کردار ہے اور ہم بڑے پیمانے پر ان دستیاب مواقعوں کو بروئے کار لانے کیلئے پرعزم ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

سوراب: زہری سے جبری لاپتہ افراد کی لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی گزشتہ چھ روز سے سوراب زیروپوائٹ کے مقام پر جاری دھرنا ختم،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر ڈاکووں نے ناکہ لگا کر مسافر ویگنوں سمیت چھوٹی بڑی گاڑیوں سے لوٹ مار لاکھوں روپے نقدی درجنوں موبائل فونز ودیگر سامان لوٹ کر فرار
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہوم سولر سسٹم کی فراہمی بلوچستان کے عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تحصیل نال، خضدار میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت دشمن کارروائی قرار دیا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں زراعت کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کے مانند ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ پولیس تھانہ عبدالخالق شہید میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نصیب اللہ کے اہل خانہ نے نعش کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین کیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
نیشنل پارٹی کے مرکزی سوشل میڈیا سیکریٹری سعد دہوار نے اپنے جاری کردہ بیان میں قمبرانی و سریاب سمیت بلوچستان بھر میں مختلف علاقوں سے چادر و چار دیواری کی پامالی اور درجنوں سیاسی کارکنوں کی اغواء نماء گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی جبری گمشدگیاں اجتماعی سزا کے نام پر بنیادی انسانی و آئینی حقوق کی صریحا خلاف ورزی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ دنوں مغربی بائی پاس و سریاب کوئٹہ سے بلال بنگلزئی، فضل الرحمن، ضیاء الرحمن قمبرانی، جواد، علی اصغر و دیگر اور قلات سے اشفاق دہوار سمیت 35 سے زائد نوجوانوں کو بلوچستان بھر سے جبری طور پر گمشدگی کا شکار بنایا گیا جو کہ ہم سمجھتے ہے کہ یہ ریاستی اداروں کی جانب سے اجتماعی شعور کو دبانے کا منفی عمل ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
سیکرٹری محکمہ ثقافت حکومت بلوچستان سہیل الرحمان بلوچ کی زیر صدارت آرٹسٹس ویلفیئر فنڈ کا اجلاس نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اعلان کردہ ارٹسٹس الیکشن 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ الیکشن 03 مارچ 2025 کو نوری نصیر خان کمپلیکس، کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ الیکشن کا آغاز صبح 09 بجے سے ہوا اور شام 04 بجے تک جاری رہا۔