حکومت 4 ہزار سے زائد گھوسٹ سکولوں کو ہماری فاونڈیشن کے حوالے کرے، کا کا جی فاونڈیشن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کاکا جی فاونڈیشن اور احمد خان ایجوکیشنل سسٹم کے سربراہ سردارحاجی احمد خان غیبزئی نے کہا ہے کہ حکومت 4ہزار سے زائد گھوسٹ سکولوں کو ہماری فاونڈیشن کے حوالے کرے تاکہ ان اداروں کو فعل بنا کر نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر کے بلوچستان سے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کو یقینی بنا کر نوجوانوں کے مستقبل کو تابناک بنا یا جا سکے۔

جھل مگسی گنداواہ، مختلف واقعات میں چار افرادجاں بحق دو زخمی ہوگئے

Posted by & filed under بلوچستان.

گنداواہ :  جھل مگسی اور گنداواہ میں مختلف واقعات میں چار افراد قتل دو زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے ایریے سیڈفارم کے نزدیک کھنجانی برادری اور جودھانی میں فائرنگ کا تبادلہ, فائرنگ سے دو افراد موقع پر جانحبق ہوگئے۔

بلوچستان کے دشوار گزار علاقوں کو موٹرویز سے منسلک کردیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:  بلوچستان کے دشوار گزار علاقوں کو موٹرویز سے منسلک کردیا گیا ، این 30شاہراہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،گوادر موٹرے کی تعمیرکا آغاز کردیا گیا ،سی پیک کے مغربی روٹ پنجاب اور سندھ کو بلوچستان سے ملانے والی این 30شاہراہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،شاہراہ کی تعمیر پر 19۔19بلین روپے لاگت آئی ہے۔

حق دو تحریک کے رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات کیخلاف ریلی منعقد کی جائیگی، ہدایت بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور گوادر حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدیت الرحمن نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات دائر کئے جانے اور حق دو تحریک کے رہنما ماجد جوھر کو رہا نہ کرنے کے خلاف 26 جون کو مظاہرے اور دھرنے دئیے جائیں گئے۔

وڈھ ، کشیدگی میں کمی ، فرنٹ لائن کے مورچے ختم کردئیے گئے ۔

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: وڈھ میں جاری قبائلی تنازعہ تھمنے کی جانب گامزن ، فرنٹ لائن مورچے فارغ ، بلوچستان کانسٹیبلری کے حوالے تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی کوششوں کے بعد وڈھ میں کچھ سکون کا ماحول پیدا ہونے لگا ہے۔

سوراب ، طوفانی ہواؤں سے زرعی سولر پلیٹس ، بجلی کے کھمبے چھتیں ہوا میں اڑگئے

Posted by & filed under بلوچستان.

سوراب :  سوراب کے نواحی علاقوں جیوا اور مولی میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں کی تباہ کاریاں مسلسل دو دنوں سے جاری، زرعی سولر پلیٹس ، بجلی کے کھمبے اور گھروں کے چھت ہوا میں اڑگئے ، مجموعی طور پر کروڑوں روپوں کا نقصان ہوچکا ہے۔

سیلاب سے متاثر زرعی اراضیات کی بحالی کا کام پورے صوبے میں جاری ہے

Posted by & filed under بلوچستان.

منگچر:  سیکریٹری زراعت بلوچستان امیدعلی کھوکھر نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر کی طرح ضلع قلات میں سیلاب اور بارشوں سے متاثر ہونے والے اراضیات کے لیے محکمہ زراعت بلوچستان ہرممکن اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ متاثرہ اراضیات کو دوبارہ قابل کاشت بنایا جاسکے۔