سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کی جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عبدالکبیر زرکون سے جرمن چیمبر ابروڈ (AHK) کے مسٹر فلورین والٹر اوربلوچستان میں جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ نے انکے دفتر میں ملاقات کی،

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 3 افراد کو قتل کردیا گیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 3 افراد کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب منجھو شوریٰ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نادر علی کو قتل کردیا

ایک سال میں حکومت کے پانچ میگاکر پشن اسکینڈل سامنے آئے ،شوایدانیٹی کرپشن کو دینگے،گرینڈ الائنس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان گرینڈ الائنس کے رہنماؤں نے حکومت کے اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو یکطرفہ فیصلے کرکے ملازمین کو دیوار کے ساتھ نہیں لگانا چاہیے، بلکہ اُن کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا چاہیے۔ ان رہنماؤں نے حکومت کے پنشن کے خاتمے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی اور کہا کہ وہ اس کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر رہے ہیں۔

بدانتظامی سے بلوچستان کے مسائل میں اضافہ ہوا،مائنزسے حاصل ہو نیوالی آمدن مقامی لوگوں پر خرچ کی جائیگی، وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں پروگرام کی موجودہ صورتحال اور اس کی آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

تربت پریس کلب کے لیے ایک کشادہ، جدید اور شاندار عمارت کی تعمیر کی جائے گی،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے تربت پریس کلب کے صدر حافظ صلاح الدین سلفی کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کاغیر رجسٹرڈ مائنز کی فوری رجسٹریشن کا حکم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت دُکی مائینز ایریا میں سیکورٹی انتظامات کی بہتری سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان کی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلوچستان کے 30 ہزار نوجوانوں کوبیرون ملک بھیجا جائے گا ، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مواقع کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔