مودی کا گجرات میں غیر ذمہ دارانہ بیان، پاکستان جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پر عزم!

Posted by & filed under اداریہ.

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے پاکستان کے عوام کو آگے آنا ہوگا، سْکھ کی زندگی جیئیں، روٹی کھائیں، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔

نوشکی میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکار کی شہادت، شدت پسندوں کا پولیو مہم سبوتاژ کرنے کی سازش!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی محمد حسنی میں نامعلوم افراد کی انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ،شہید پولیس اہلکار انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار عبدالوحید کو نشانہ بنایا۔

آئی ایم ایف کے شرائط، ٹیکس آمدن بڑھانے کا مطالبہ، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات اٹھائے!

Posted by & filed under اداریہ.

ملکی معیشت گوکہ بہتر سمت میں جارہی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے قسط بھی جاری کردیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں معاشی سرگرمیوں سمیت دیگر منصوبوں کا تسلسل جاری رہے۔