ملک کے مستقبل کے معمار تعلیم جیسے زیور سے آج بھی محروم ہیں،
Posts By: اداریہ
بانی پی ٹی آئی کاماضی اور حال، جیل سے فریادی بیانات!
ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا آغاز 2014ء سے شروع ہوا جب پی ٹی آئی پر مکمل سرمایہ کاری کرکے اسے ہر طرح کی سہولیات سے نوازا جارہا تھا۔
بلوچستان میں عام انتخابات کی تیاریاں، نگراں حکومت کی منصوبہ بندی!
بلوچستان میں عام انتخابات کے حوالے سے ہنگانی بنیادوںپراقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔
پاک ایران تناؤپر بات چیت کا آغاز، ایران اپنے عمل پرلازمی غور کرے!
پاک ایران کشیدہ صورتحال پر تمام ہمسایہ اور دنیا کے دیگر ممالک کی جانب سے واضح بیانات سامنے آئے ہیں کہ پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ایران نے کی ہے اگر انہیں کچھ تحفظات اور خدشات تھے تو وہ سفارتی سطح پر بات چیت کرکے پاکستان کو آگاہ کرتا کیونکہ گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان اور ایران کے درمیان بعض معاملات پر بات چیت جاری ہے
پاک ایران کشیدگی، ایران کا غیرذمہ دارانہ روش!
پاک ایران کشیدگی خطے کے لیے بہت خطرناک صورت اختیارکرجائے گی۔
عام انتخابات میں تاخیر کی افواہیں، منتخب حکومت کے بغیرریاستی امور چلانا مشکل ہوگا!
ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے ایک بار پھر مختلف افواہیں بازگشت کر رہی ہیں کہ حال ہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری عمر حمید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا
عام انتخابات، تنقیدی سیاست، کیاملک مستقبل میں بحرانات سے نکلے گا؟
عام انتخابات کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کا سلوگن عوام کی خوشحالی اور ملکی ترقی کے گرد گھومتی ہے۔
ملک میں عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہوسکتی!
ملک میں عام انتخابات میں کچھ دن رہ گئے ہیں تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے
بلوچستان لاپتہ افراد کا مسئلہ،احتجاجی مظاہرے، بات چیت ہی مسئلے کاحل ہے!
بلوچستان کے ضلع تربت میں بالاچ مولا بخش نامی نوجوان کے مبینہ ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کانیاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اس احتجاج کا آغاز تقریباً 45 روز قبل بلوچستان کے سرحدی ضلع تربت سے بالاچ مولا بخش نامی ایک نوجوان کے ماورائے عدالت قتل کے بعد ہوا،
اسرائیلی جارحیت، عالمی طاقتوں کی حمایت، اسلامی ممالک کی غیر مؤثر حکمت عملی!
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں23ہزار708 فلسطینی شہید