الیکشن وقت پر ہونگے، نئی حکومت کی ترجیحات میں انتقام نہیں ہونا چاہئے!

Posted by & filed under اداریہ.

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا