وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان اور ملک کو درپیش چیلنجز پر ڈائیلاگ کا مثبت پیغام!

Posted by & filed under اداریہ.

ملک کے دوصوبے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ گزشتہ کئی سالوں سے پسماندگی، بدامنی سمیت دیگر مسائل کا شکار ہیں خاص کر قیام امن بہت بڑا چیلنج بنتا جارہا ہے جس کی وجہ سرحد پار دہشت گردی ہے ،آئے روز واقعات رونما ہوتے ہیں۔

زراعت پر انکم ٹیکس کا فیصلہ، زمینداروں اور عام لوگوں کی مشکلات، ٹیکس نظام میں شفافیت کی ضرورت!

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان ایک زرعی ملک شمار ہوتا ہے مگر زمینداروں کو کوئی ریلیف نہ ملنے کے باعث زرعی شعبہ شدید متاثر ہے خاص کر بجلی اور پانی کی قلت نے پیداواری صلاحیت کو بہت حد تک متاثر کیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب ،امن خوشحالی اور سیاسی استحکام کا پیغام

Posted by & filed under اداریہ.

پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران صدر آصف علی زرداری نے ملک میں معاشی استحکام پر حکومتی اقدامات کو سراہا جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے مؤثر طریقے سے نمٹنے اور دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملے پر یکطرفہ فیصلے کے بجائے تمام اکائیوں کو ساتھ لیکر چلنے کا مشورہ دیا۔