بلوچستان میں امن و خوشحالی دیرینہ خواب، صوبائی اور وفاقی حکومت کا ترقی کیلئے اہم کردار!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ دیرینہ ہے جس پر ایک لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ضرورت ہے تاکہ صوبے میں دیرپا امن قائم ہوکیونکہ ملک اندرون خانہ عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا خاص کر بلوچستان جو دہائیوں سے محرومی اور پسماندگی کا شکار ہے۔

امریکہ جنوبی ایشیاء میں تجارتی سرگرمیوں کیلئے کوشاں، بھارتی جنگی جنون بھارتی ریاست کیلئے خسارے کا سبب!

Posted by & filed under اداریہ.

پاک بھارت سیز فائر کے باوجود مودی سرکار کی جارحانہ پالیسی میںکوئی کمی نہیں آئی اس کے باوجود کہ پاکستان نے بہت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ سے اجتناب برتنے کی کوشش کی مگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا جس کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی ردعمل دیا جس سے بھارتی حکومت کو بڑا دھچکا لگا۔

بلوچستان میں گرین بسوں کی خریداری میں تاخیر اور ترقیاتی منصوبوں میں سست روی مسائل کا سبب!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں عوامی مفاد کے منصوبوں میں تاخیر دیرینہ مسئلہ ہے اس کی ذمہ دار متعلقہ محکمے ہیں وزراء اور ان کے ماتحت آفیسران مکمل جوابدہ ہیں جن کا کام ہی عوام کے مسائل حل کرنا اور انہیں سہولیات فراہم کرنا ہے ۔

بھارتی جارحیت، عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں، پاک فوج کا شدید ردعمل ناگزیر!

Posted by & filed under اداریہ.

بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،بھارت نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں اسرائیلی ساختہ جدید ہیروپ ڈرون چھوڑ دئیے، تاہم پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے تمام ڈرونز کو گرادیا، اس دوران ڈرونز کا ملبہ گرنے سے 2 افراد شہید، 2 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔