لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ دینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی حکومت اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر مسئلے کا حل نکالے!

Posted by & filed under اداریہ.

میں لاپتہ افراد کا معاملہ بہت سنگین ہے خاص کر بلوچستان میں لاپتہ افراد کی تعدادبہت زیادہ ہے مگر اصل تعداد کسی بھی حکومت نے سامنے نہیں لائی جبکہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کی تنظیم کی جانب سے جو تعداد حکومتوں کو پیش کی جاتی رہی ہے اسے حکومتی سطح پر مصدقہ نہیں کہا جاتا اس کے علاوہ بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں نے بھی لاپتہ افراد کی تفصیلات مختلف حکومتوں کے سامنے پیش کیںاور بازیابی کے مطالبات بھی سامنے رکھے ۔ہر دور حکومت میں لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کرنے اور بازیابی کے حوالے سے کمیٹیاں بنائیں گئیں مگر اس کے نتائج نہیں نکلے۔

ملک میں مہنگائی کی بڑھتی شرح، شہری اور کاروباری طبقہ متاثر

Posted by & filed under اداریہ.

ملک بھر میں نئے مالی سال کے پہلے ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.1فیصد اضافہ ہوا جس سے مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 11.1 فیصد پر آگئی،گزشتہ سال جولائی میں مہنگائی کی سالانہ شرح 28.3فیصد پر تھی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کرپشن روکنے کا عزم، بلیک میل نہ ہونے کا عندیہ،!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں کرپشن کی ایک طویل تاریخ ہے ،صوبے کی پسماندگی کی سب سے بڑی وجہ کرپشن اور بیورو کریسی کی گورننس کے معاملات میں مداخلت ہے جبکہ صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان کے ناجائز مطالبات اور فنڈز کا غبن بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہے ،اسی وجہ سے بلوچستان اب تک سب سے پسماندہ صوبہ شمار ہوتا ہے۔