بلدیاتی اداروں کے لئے وسائل اور اختیارات

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی طرف سے یہ جائز شکایات آرہی ہیں کہ نہ ان کو اختیارات دئیے جارہے ہیں اور نہ ہی وسائل جس کی وجہ سے پورا بلوچستان ایک بڑی کچھی آبادی میں تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اس کی بنیادی وجہ کرپشن اور اختیارات ووسائل کا غلط اور بے جا استعمال ہے ۔

محمودخان اچکزئی کے مطالبات

Posted by & filed under اداریہ.

محمود خان اچکزئی نے دوبارہ پختونستان یا افغانیہ صوبے کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں پر بھی غیر منقطی دعوے دائر کیے ۔پختونوں کے ایک متحدہ صوبے پر شاید ہی کسی کو اعتراض ہو ۔سیاستدان خصوصاً قوم پرست حلقے ملک بھر میں اس کی

بلوچستان میں ٹرانسمیشن لائنز

Posted by & filed under اداریہ.

این ٹی ڈی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی ایک سال میں پاکستان بھر میں ٹرانمسیشن لائن کی استعداد کا ر بڑھائے گی اور اس کو 2500میگا واٹ تک لے جایا جائے گا۔ ایک اطلاع کے مطابق موجودہ ٹرانسمیشن لائن صرف 1400میگا واٹ کا لوڈ اٹھا سکتی

ساحل مکران پر سیکورٹی

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں مکران کے ساحل پر گوادر کو بیرونی حملہ آوروں سے محفوظ بنانے کی خاطر بحری مشقیں کی گئیں جس میں بحریہ اور اس سے متعلقہ اداروں نے ان باتوں کی نشاندہی کی جس کا تعلق گوادر بلکہ پورے ساحل مکران کے دفاع سے ہے۔

مکران میں شاہراہوں کی تعمیر

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں انتظامی بندوبست میں مکران کو ہمیشہ الگ تھلگ رکھا گیا۔کبھی بھی اور کسی دور میں یہ کوششیں نہیں ہوئیں کہ مکران کو سڑکوں کے ذریعے صوبے اور ملک کے بقیہ حصوں سے ملایا جائے۔ پورے 70سالوں کی سیاسی تاریخ میں بلوچ قوم پرستوں کی حکومتیں صرف چند ماہ تک محدود رہیں۔

شونگال: افغان مہاجر ءُُ مردم شماری

Posted by & filed under ساچینک بلوچی.

بلوچ مہلوک ءِ چہ بندر ءَ ترس ہمیش اِنت کہ حاکم بلوچستانءَ بلوچ آبادیءِ کم کنگ ءَ وڑ وڑیں حیلہ بہانہ ءُُ پندل سازگان اَنت ۔البت ذی ہمے ترس ءُُ بیم ءِ گپ ہما راج دوستیں گل ءُُ مردماں جت اَنت کہ مرچی وت اسمبلی ءُُ سینٹ ءَ نشتگ

سانحہ ڈھاکہ

Posted by & filed under اداریہ.

کل سقوط ڈھاکہ کی برسی منائی گئی۔ اس دن یعنی 16 دسمبر1971 کوپاکستانی فوج نے بھارتی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال کر آزاد ریاست بنگلہ دیش کے قیام کا اعلان کیا۔ پاکستانیوں کے لیے یہ صدمے کا دن تھا کہ ان کا ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ ایک حصہ پاکستان سے الگ ہوگیا۔

بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان ملک کا وہ واحد پسماندہ اور بے آواز صوبہ ہے جس کی تمام ضروریات کو دہائیوں سے نظر انداز کیا گیا ہے ۔تاہم یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ سوراب۔ ہوشاب سڑک صرف دو سال اور تین ماہ کے قلیل عرصے میں جنگی بنیادوں پر تعمیر کردی گئی جس کا افتتاح وزیراعظم نے تربت میں کیا۔

عمران خان دوبارہ اسمبلی میں

Posted by & filed under اداریہ.

سیاستدان وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے تجزیئے درست ہوں اور وہ حالات کا حقیقت پسندانہ مشاہدہ کریں اور اس کے مطابق اپنی یا اپنی پارٹی کی پالیسیاں واضح کریں۔ عمران خان نیازی وہ سیاستدان ہیں جن کو اپنے ارد گرد کے حالات کا کوئی ادراک نہیں ہے۔

بلوچستان کے نئے دارالحکومت کی حمایت میں

Posted by & filed under اداریہ.

اس میں دو رائے نہیں کہ کوئٹہ کی تنگ وادی اب مزید آبادی کا بوجھ برداشت کرنے کے قابل نہیں رہی۔ اس شہر نا پرساں میں پانی کی ضروریات صرف نصف آبادی کو حاصل ہے۔ اسی پانی سے کھیتوں اور سبزیوں کی کاشت ہورہی ہے