غیر ملکیوں سے توجہ نہ ہٹائیں

Posted by & filed under اداریہ.

وزیرداخلہ ہمیشہ کی طرح نیوز بریکر کا کردار ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنی پریس کانفرنسز میں سنسنی پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں اور حقائق پر ہمیشہ پر دہ ڈالتے ہیں ۔ یہ بات کس کو معلوم نہیں کہ غیر ملکی افراد اس ملک میں صرف اور صرف

افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن میں فرق

Posted by & filed under اداریہ.

صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عوام کے موقف کو غلط طورپر پیش کیا ہے یہ حکومت کاکا م ہے کہ وہ فیصلہ کرے اور افغان مہاجرین کو بین الاقوامی برداری کے تعاون سے واپس اپنے وطن عزت واحترام سے روانہ کرے ۔ حکومت کا یہ فیصلہ خوش آئند ہے کہ افغان مہاجرین کے لیے پاکستان کے اندر مزید قیام کی مدت میں توسیع نہیں کی گئی

غیر ملکیوں کو گرفتار کریں

Posted by & filed under اداریہ.

وزیر داخلہ کو اس وقت زبردست شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب طالبان کی شوریٰ نے یہ تصدیق کی کہ ملا اختر منصور احمد وال بلوچستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے ۔ا س سے قبل کی ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے شک کا اظہار کیا تھا

معطل اور کرپٹ افسر کی ہمت افزائی

Posted by & filed under اداریہ.

صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے سابق سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو معطل کردیا ان کے خلاف سنگین الزامات بھی لگائے گئے ان میں کرپشن ، اقرباء پروری ، اختیارات کا غلط استعمال اور سب سے بڑھ کر مردم آزاری شامل ہے ۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ

صوبائی اسمبلی میں کرپشن

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان اسمبلی دراصل اقتدار کا سرچشمہ ہے یہی قانون ساز ادارہ ہے اور بلوچستان کے مفادات کا سب سے بڑا نگہبان ہے اگر صوبائی اسمبلی یہ کام سرانجام نہیں دیتی اور اراکین اسمبلی کے ذاتی اور گروہی مفادات کی حفاظت کرتی ہے تو یہ ایک الگ بات ہے۔

ملا اختر منصور کی ہلاکت

Posted by & filed under اداریہ.

تحریک طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور ایک امریکی ڈرون حملے میں احمد وال نوشکی کے قریب مارے گئے وہ ایک ٹیکسی میں سفر کررہے تھے جس کو انہوں نے تفتان کے سرحدی شہر سے کوئٹہ کے لئے کرایہ پر لیا ہوا تھا ۔ ڈرون حملے میں ملااختر منصور

بلوچستان کے لئے صرف رائلٹی کا فی نہیں

Posted by & filed under اداریہ.

حکومت بلوچستان نے ایک بار پھر سوئی گیس فیلڈ کی لیز دس سالوں کے لئے پی پی ایل کو دے دی اس سلسلے میں ایک معاہدہ پر اسلام آباد میں دستخط ہوئے چیف سیکرٹری نے حکومت بلوچستان کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے ۔

’’ان ہاؤس ،، تبدیلی ضروری ہے

Posted by & filed under اداریہ.

حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان روز بروز کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے اس میں کمی کے آثار نظر نہیں آرہے ۔عمران خان نے تو سڑکوں کارخ کرلیا ہے اور آئے دن جلسے کررہے ہیں۔ دیگر پارٹیاں بھی خاموشی سے عمران خان اور اسکے تحریک انصاف کو

شونگال: بلوچستان ءَ ٹرانپسورٹ ءِ بدیں حال

Posted by & filed under ساچینک بلوچی.

اے وھد ءَ بلوچستان بلکیں دنیا ءِ یکیں دمگ بہ بیت کہ ادا دراھیں دمگ ءَ یک دگے ھم سرجم نہ اِنت کوئٹہ کراچی دگ بہ بیت کراچی خضدار دگ ،کوئٹہ نصیر آباد ،کوئٹہ ژوب ،لورلائی،کوئٹہ مکران ،تربت پنجگور،پنجگور گوادر یک دگے

بلوچستان میں کرپشن

Posted by & filed under اداریہ.

پورے صوبائی سیکرٹریٹ میں ابھی تک ماتم کی صورت حال ہے ، اعلیٰ سے ادنیٰ افسران تک اس شاک سے نہیں نکلے ہیں کہ مشتاق رئیسانی کے گھرسے 73کروڑ روپے نقد بر آمد ہوئے ، یہ تو صرف ایک واقعہ ہے مشتاق رئیسانی بہ حیثیت سیکرٹری خزانہ سالانہ 200ارب سے زائد کے مالک تھے ۔