انتظامی فیصلے اور بجٹ

Posted by & filed under اداریہ.

صوبائی حکومت نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے جس کا مقصد آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زیادہ ترتوجہ اجتماعی ترقیاتی پروگرام اورا نتظامی مشینری کو زیادہ موثر بنانا ہے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے کی جس میں یہ حتمی

پاک افغان کشیدگی میں اضافہ

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں زبردست اضافہ اس وقت ہوا جب افغان سیکورٹی اہلکاروں نے پاکستانی سرحد کے اندر تعمیرات کو روکنے کی کوشش کی اور پاکستانی افواج اور شہریوں پر فائر کھول دیا اور بعد میں مارٹر کے گولے بھی داغے

فاٹا سے متعلق ایک مناسب سفارش

Posted by & filed under اداریہ.

فاٹا ریفارمز کمیٹی نے وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو یہ تجویز دی ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کیاجائے اور اس طرح سے وہاں کے رہنے والے قبائل او رعوام کے آئینی حقوق

سندھ کا ترقیاتی بجٹ

Posted by & filed under اداریہ.

سندھ کے وزیر خزانہ نے 869ارب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کردیا جس میں سے 225ارب روپے ترقیاتی پروگرام اور دوسری سہولیات فراہم کرنے پر مختص کیے ہیں یہ 14ارب روپے خسارے کا بجٹ ہے جبکہ سندھ میں آمدنی کا اندازہ 854ارب روپے ہے

بلوچستان میں فنی تربیت کے مواقع

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں ویسے تو فنی تربیت کے ادارے نہیں ہیں گزشتہ دہائیوں میں جتنے بھی ادارے ملکی اور غیر ملکی تعاون سے قائم ہوئے تھے وہ سب کے سب کرپشن کی نظر ہوگئے اور تباہ اور برباد ہوگئے ان کی بحالی کا عمل شروع نہ ہو سکا۔ چونکہ ایسے کام جن میں کمیشن نہ ملے کسی بھی وزیر اور اعلیٰ افسر کو اس میں دلچسپی نہیں ہوگی۔

امریکا کے خلاف سخت موقف

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے نوشکی کے قریب امریکی ڈرون حملے پر ایک بار پھر سخت احتجاج کیا اور یہ بر ملا کہا کہ یہ امریکی حملہ پاکستان کی سلامتی پر کیا گیا ہے اس ڈرون حملے میں افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور ہلاک ہوئے تھے ۔

متحرک اور مستعد انتظامیہ

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں صوبائی حکومت نے انتظامی مشینری کو زیادہ موثر اور مستعد بنانے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جس کی صدارت چیف سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ نے کی اور اس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ یہ بات نوٹ کی گئی کہ حالیہ سالوں میں زیادہ موثر اقدامات کی وجہ سے

بجٹ پالیسی میں خوشگوار تبدیلی

Posted by & filed under اداریہ.

آنے والے سال کا بجٹ بہت ساری امیدوں کے ساتھ گزشتہ سالوں کی بہ نسبت ایک بہتر بجٹ ہونے کے اشارے ملے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری نے خود یہ اشارے دئیے ہیں کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست ہوگا اس کے بعد کے بیانات سے پتہ چلتا ہے

مہنگائی کا طوفان اور جعلی اشیاء

Posted by & filed under اداریہ.

قیمتوں پر کنٹرول، اشیائے ضرورت کی فراوانی اور ان کے معیار پر کبھی اور کسی دور میں توجہ نہیں دی گئی خصوصاً بلوچستان میں جنگل کا قانون رائج ہے ۔ جعلی اشیاء کے انبار تقریباً ہر دکان اور اسٹور میں وافر مقدار میں دستیاب ہیں وجہ یہ ہے کہ کمپنی کی اشیاء

بلوچستان میں غیر ترقیاتی اخراجات

Posted by & filed under اداریہ.

صوبائی چیف سیکرٹری نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صوبے میں 77فیصد آمدنی غیر ترقیاتی اخراجات پر خرچ ہورہی ہے ۔ صرف 23فیصد رقم ترقیاتی کاموں کے لئے بچ جاتی ہے ۔ بلوچستان کا سالانہ میزانیہ کا حجم 200ارب روپے سے زیادہ ہے