پاکستان ءَ مہلوک اے گپ ءِ سرا سدک انت کہ ملک ءَ زوراوراں کس ہچ کت نہ کنت ءُُ نزوراں ہرچ وڑیں ملام ءُُ ڈبہ جنگ بیت ءُُ بندیگ کنگ بیت ۔اے لیکہ پاکستان ءَ ہما وھد ءَ مہکم تر بوت وھدے نواز شریف ءِ پیسریگیں حکومت ءَ ن لیگءِ کارداراں سپریم کورٹ
Posts By: اداریہ
گوادر بندر گاہ کے لئے پانچ نئے برتھوں کی تعمیر
یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ سی پیک کی کمیٹی نے گوادر بندر گاہ میں پانچ نئے برتھ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فی الحال گوادر بندر گاہ کی صرف تین برتھیں ہیں جن کواستعمال کیا جارہا ہے
جعلی ادویات کے خلاف مہم
بلوچستان بھر میں جعلی ادویات کے خلاف ایک بھر پور مہم جاری ہے کوالٹی کنٹرول اتھارٹی بلوچستان نے حالیہ دنوں میں 95مقدمات قائم کیے ہیں اور یہ تمام مقدمات ڈرگ کورٹ کو روانہ کردئیے گئے ہیں ۔ گزشتہ چند دنوں میں 31 نئے مقدمات بنائے کیے گئے ہیں جو غیر رجسٹرڈ ادویات سے متعلق ہیں ۔
کوئٹہ مئیر کااستعفیٰ ہی واحدحل ہے
توقع کے مطابق نئے مالی سال کا میٹروپولٹین کا سالانہ بجٹ پاس نہ ہو سکا اس میں ایک بات صاف اور واضح طورپر سامنے آئی کہ بر سر اقتدار گروہ کی اکثریت ایوان سے ختم ہو چکی ہے جس کا دعویٰ وقتاً فوقتاً اپوزیشن کے اراکین کرتے رہے ہیں ۔
بے روزگاروں کے لئے بیس ہزار آسامیاں
سالوں بعد عوام الناس کو یہ خوش خبری دی گئی ہے کہ آئندہ تین ماہ کے دوران ایک کروڑ آبادی والے صوبے میں صوبائی حکومت بیس ہزار لوگوں کو ملازمتیں فراہم کریگی ۔ یہ بھرتیاں حکومتی محکمے کریں گے
زرداری کی پارلیمان میں واپسی
توقع کے مطابق پی پی پی اور اس کے رہنماء نے حکومت کے خلاف کوئی احتجاجی تحریک نہ چلانے کا اعلان کیا اور بر ملا یہ اشارہ دیا کہ موجودہ حکومت اپنی قانونی مدت پوری کرے گی اور وقت پر انتخابات ہونگے ۔
کرپٹ عنا صرکو تاحیات جیل میں رکھیں
نیب کے سربراہ نے بلوچستان میں خزانہ اسکینڈل کی تفصیلات بتائیں اور پلی بارگین کے قانون کی نہ صرف تشریح کی بلکہ اس کا زبردست دفاع کیا اور اس کا یہ جواز پیش کیا کہ یہ دوسرے ممالک میں بھی رائج ہے ۔ دوسرے الفاظ میں یہ ایک اچھا قانون ہے اور اس پر عمل درآمد کیاجارہا ہے ۔
بلوچستان میں معاشی منصوبہ بندی
آٹھویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد صوبوں کو زیادہ اختیارات ملے ہیں۔ یہ کالعدم نیشنل عوامی پارٹی کے رہنماء مرحوم غوث بخش بزنجو کا بنیادی مطالبہ تھا کہ آئین میں مشترکہ فہرست کو ختم کیاجائے اور اس میں شامل تمام اختیارات صوبوں کو دئیے جائیں
بلوچستان کو فیصلہ سا زی میں شا مل کر یں
اس میں دو رائے نہیں کہ اسلام آبا د میں موجود بلوچستان کے نما ئندے قومی ، سیا سی اور صو بائی معا ملات سے زیادہ اپنے ذاتی معا ملات میں دل چسپی لیتے ہیں۔
بلوچستان میں خسرے کی وباء ،محکمہ صحت کی کارکردگی
بلوچستان کے علاقے آواران میں خسرے کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے پانچ بچے زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ آواران کے مختلف علاقوں میں 40 سے زائد بچے متاثر ہوئے ہیں ،ژوب میں خسرے کی وباء سے 9 بچے جاں بحق ہوئے ہیں جس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے