صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے سابق سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو معطل کردیا ان کے خلاف سنگین الزامات بھی لگائے گئے ان میں کرپشن ، اقرباء پروری ، اختیارات کا غلط استعمال اور سب سے بڑھ کر مردم آزاری شامل ہے ۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ
Posts By: اداریہ
صوبائی اسمبلی میں کرپشن
بلوچستان اسمبلی دراصل اقتدار کا سرچشمہ ہے یہی قانون ساز ادارہ ہے اور بلوچستان کے مفادات کا سب سے بڑا نگہبان ہے اگر صوبائی اسمبلی یہ کام سرانجام نہیں دیتی اور اراکین اسمبلی کے ذاتی اور گروہی مفادات کی حفاظت کرتی ہے تو یہ ایک الگ بات ہے۔
ملا اختر منصور کی ہلاکت
تحریک طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور ایک امریکی ڈرون حملے میں احمد وال نوشکی کے قریب مارے گئے وہ ایک ٹیکسی میں سفر کررہے تھے جس کو انہوں نے تفتان کے سرحدی شہر سے کوئٹہ کے لئے کرایہ پر لیا ہوا تھا ۔ ڈرون حملے میں ملااختر منصور
بلوچستان کے لئے صرف رائلٹی کا فی نہیں
حکومت بلوچستان نے ایک بار پھر سوئی گیس فیلڈ کی لیز دس سالوں کے لئے پی پی ایل کو دے دی اس سلسلے میں ایک معاہدہ پر اسلام آباد میں دستخط ہوئے چیف سیکرٹری نے حکومت بلوچستان کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے ۔
’’ان ہاؤس ،، تبدیلی ضروری ہے
حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان روز بروز کشیدگی میں اضافہ ہورہا ہے اس میں کمی کے آثار نظر نہیں آرہے ۔عمران خان نے تو سڑکوں کارخ کرلیا ہے اور آئے دن جلسے کررہے ہیں۔ دیگر پارٹیاں بھی خاموشی سے عمران خان اور اسکے تحریک انصاف کو
شونگال: بلوچستان ءَ ٹرانپسورٹ ءِ بدیں حال
اے وھد ءَ بلوچستان بلکیں دنیا ءِ یکیں دمگ بہ بیت کہ ادا دراھیں دمگ ءَ یک دگے ھم سرجم نہ اِنت کوئٹہ کراچی دگ بہ بیت کراچی خضدار دگ ،کوئٹہ نصیر آباد ،کوئٹہ ژوب ،لورلائی،کوئٹہ مکران ،تربت پنجگور،پنجگور گوادر یک دگے
بلوچستان میں کرپشن
پورے صوبائی سیکرٹریٹ میں ابھی تک ماتم کی صورت حال ہے ، اعلیٰ سے ادنیٰ افسران تک اس شاک سے نہیں نکلے ہیں کہ مشتاق رئیسانی کے گھرسے 73کروڑ روپے نقد بر آمد ہوئے ، یہ تو صرف ایک واقعہ ہے مشتاق رئیسانی بہ حیثیت سیکرٹری خزانہ سالانہ 200ارب سے زائد کے مالک تھے ۔
پاکستان کے خلاف معاشی محاذ؟
پاکستان کے ایران کے تعلقات میں کسی حد تک سرد مہری نظر آرہی ہے ۔ خصوصاً بھارتی جاسوسی کی گرفتاری کے بعد بعض عناصر نے ایران کے خلاف منظم اندازمیں پروپیگنڈا مہم چلائی جیسا کہ ایران پاکستان کی ماتحت ریاست ہے
تعلیم کو تجارت نہ بنائیں
بلوچستان میں تعلیم کی زبوں حالی میں حکومت اور نوکر شاہی کا بڑا ہاتھ ہے ۔ محکمہ تعلیم میں من پسند افراد کی تعیناتی اور اچھے افسران کو نکالنے کا عمل دہائیوں سے جاری ہے ۔ آج تک یہ رکنے کا نام نہیں لیتی ۔
بروزمنگل17مئی2016ء عوام دوست بجٹ بنائیں
اطلاعات ہیں کہ تاجروں اور صنعت کاروں پر مشتمل مسلم لیگ کی حکومت اس بار پھر تاجر دوست بجٹ بنانے کی تیاری کررہی ہے جس میں عوام کے بنیادی مفادات کو نظر انداز کیے جانے کا خطرہ ہے