سندھ میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی

Posted by & filed under اداریہ.

پی پی پی کی اعلیٰ قیادت نے موجودہ صورت حال میں سندھ میں وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ کن وجوہات کی بناء پر کیا گیا ہے پریس کو اس سے باضابطہ طریقے سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے ۔ جو کچھ بھی اخبارات میں چھپ رہا ہے

بلوچستان میں نہری پانی کا بحران

Posted by & filed under اداریہ.

آئے دن نصیر آباد ڈویژن کے شہروں میں احتجاج اور مظاہرے ہورہے ہیں اور لوگ نہری پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں نہری پانی کی قلت کے دو بڑے وجوہات ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ بلوچستان کو اس کے حصے کا پانی نہیں مل رہا ہے ۔ سندھ اپنی ضروریات پوری کرنے کے بعد بلوچستان کے نہروں کو پانی فراہم کرتا ہے

کوئٹہ کے مسائل

Posted by & filed under اداریہ.

کوئٹہ میٹرو پولٹین کارپوریشن نے شہر کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ماہرین کی خدمات حاصل کیں ہیں جنہوں نے اپنی ابتدائی رپورٹ ترتیب دی ہے جس کے چیدہ چیدہ نکات وزیراعلیٰ کو پیش کیے گئے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ نے سیکرٹری بلدیات کو کہا ہے کہ اس کو بغور مطالعہ کریں اور بعد میں رپورٹ پیش کریں۔ یہ ایک خوش آئند بات ہے

برابری کی بنیاد پر وسائل کی تقسیم

Posted by & filed under اداریہ.

حکومت دو سال سے نیا مالیاتی کمیشن قائم نہ کر سکی حالانکہ ن لیگ کا دعویٰ ہے کہ ان کی وفاقی کابینہ انتہائی تجربہ کار وزراء پر مشتمل ہے۔ لیکن پھر بھی معاشی اور مالیاتی معاملات جن کا تعلق وفاقی اکائیوں سے ہیں نظر انداز کیے گئے ہیں

گہرے سمندر میں ماہی گیری فراڈ ہے

Posted by & filed under اداریہ.

وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی اپنے افسروں کے ہمراہ کوئٹہ تشریف لائے اور یہ نوید دے گئے کہ وفاق گہرے سمندر میں دوبارہ ماہی گیری شروع کرنے کا خواہش مندہے ۔ مدعایہ ہے کہ صوبائی سمندری حدود صرف بارہ میل تک محدود ہیں

سندھ اور وفاق میں تنازعہ

Posted by & filed under اداریہ.

ایک بار پھر سندھ حکومت اور وفاقی فورسز کے درمیان تنازعہ پیدا ہوگیاہے تنازعہ کی وجہ رینجرز کی لاڑ کانہ میں ایک کارروائی ہے سندھ کی منتخب حکومت نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت سندھ نے وفاقی فورس کو صرف اور صرف کراچی میں امن وامان بحال کرنے کے لئے بلایا ہے

بلوچستان میں ترقیاتی اسکیموں کی نگرانی کریں

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دنوں کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ نے کی جس میں اچھی حکمرانی کے لئے اہم فیصلے کیے گئے۔ ان میں سے ایک اہم فیصلہ یہ تھا کہ ڈویژنل کمشنر اور ڈپٹی کمشنر وں کو مختلف اسکیموں کا پروجیکٹ ڈائریکٹر بھی تعینات کیا جائے۔ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے

فاٹا کو کے پی کے میں شامل کیاجائے

Posted by & filed under اداریہ.

وفاقی حکومت کی جانب سے قائم خصوصی کمیٹی نے اس بات کی سفارش تیار کی ہے کہ فاٹا کو کے پی کے میں شامل کیاجائے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان سفارشات پر مرحلہ وار عمل کیاجائے گااور سب سے پہلے عوام دشمن ایف سی آر کا خاتمہ کرتے ہوئے

شونگال: بس ٹرانسپورٹانی بدکردی ءُُ لس مہلوک ءِ ھاموشی

Posted by & filed under ساچینک بلوچی.

انچو گشگ بیت کہ بنی آدم وتی بیرانی ءِ روچءَ نزانت ۔ اے ھبر ءَ ایوک ءَ واجہ ھدا ءِ جند زانت ءُُ آئی ءَ اے ھبر راز کتگ بلئے مرچی ہر ھما مردم زانتے کنت کہ آ بساں سپر کنت، پرچکہ ھمک بس ءِ تہا ملکموت سوار اِنت ءُُ ھمک روچ چیزے مردمانی ساہ ءَ گپت ، اے ھبر چہ کس ءَ چیر ءُُ اندر نہ اِنت کہ بسانی تہا سپر کنگ مرگ ءَ گوں گوازی کنگ ءِ ھساب ءَ اِنت ،ھمک روچ روتاک ءُُ ٹی وی آں ھمے

بلوچستان میں نہری پانی کا بحران

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں میں آبپاشی کے لئے پانی کا بحران شدت اختیارکر گیا ہے چونکہ بلوچستان ملک کے نہری نظام کے آخری سرے پر واقع ہے اس لئے سندھ صوبے میں پانی کو روک لیا جاتا ہے اور پہلے وہاں کی تمام ضروریات پوری کرنے