گوادر میں غیر قانونی فشنگ، ماہی گیروں کا معاشی قتل، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ماہی گیروں کی امیدیں!

Posted by & filed under اداریہ.

بلوچستان کے ساحل گوادر میں ٹرالر مافیا نے پسنی چربندن میں ایک بار پھر ڈیرے ڈال دیئے ہیں، سندھ کے گجہ ٹرالرز کی بڑی تعداد ساحل پر غیر قانونی شکار میں مصروف ہے ،مقامی ماہی گیروں کی جانب سے غیر قانونی فشنگ کی ویڈیو بھی وائرل کردی گئی ہے۔

امریکہ کا غزہ میں جنگ بندی کا روڈ میپ ، مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کیلئے بڑا تحفہ ثابت ہوسکتا ہے!

Posted by & filed under اداریہ.

غزہ میں اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے ،انسانی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، ہزاروں کی تعداد میں مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ غزہ کو مکمل تباہ کرکے رکھ دیا گیا ہے کوئی بھی ادارہ فعال نہیں،

پارلیمنٹ اور عدلیہ ٹکراؤ نئے بحران کا سبب بن سکتا ہے!

Posted by & filed under اداریہ.

پارلیمنٹ اور عدلیہ کے درمیان ٹکراؤ موجودہ حالات میں ملک کے سیاسی اور معاشی مفاد میںہر گز نہیں ،حالات سے سب ہی واقف ہیں کہ ملک اس وقت کس نہج پر کھڑا ہے، ہر طرف بحرانات ہیں، سیاسی اور معاشی عدم استحکام اپنی جگہ موجود ہے، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید ترین اختلافات ہیں، سیاسی بات چیت کا راستہ نہیں نکل رہا۔ اس تمام صورتحال کے دوران اگر سیاسی جماعتوں خاص کر ن لیگ اور عدلیہ کے ججز کے درمیان کشیدگی بڑھتی ہے تو ملکی انتظامی امور متاثر ہوسکتے ہیں۔

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی سفارتکاری، مثبت نتائج، اندرونی ٹکراؤ سے اجتناب کی ضرورت!

Posted by & filed under اداریہ.

موجودہ حکومت کی جانب سے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے بھرپور طریقے سے سفارتکاری کی جارہی ہے جس کے مثبت نتائج بھی برآمد ہورہے ہیں۔