بلوچستان کے معدنی وسائل، صوبے کی معاشی ترقی سیاسی یکجہتی پر منحصر!

Posted by & filed under اداریہ.

نیشنل ریسورسز لمیٹڈنے بلوچستان کے ضلع چاغی میں معدنیات کی تلاش کیلئے500مربع کلومیٹر کا رقبہ لیزپر حاصل کرلیا ہے۔نیشنل ریسورسزلمیٹڈ نے 2022کے شروع میں لیز کیلئے درخواست دی تھی

مشرق وسطیٰ کی جنگ پوری دنیا کو لپیٹ میں لے سکتی ہے!

Posted by & filed under اداریہ.

مشرق وسطیٰ میں حالات خطرناک جنگی صورتحال کی طرف جارہے ہیں، اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطین اور لبنان پر حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا بلکہ ان میںمزید شدت لائی گئی ہے۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں کسی بھی مقام کو نہیں چھوڑاجارہا ، ہر طرف بمباری کی جارہی ہے۔اسرائیل اپنی پوری… Read more »

عثمان ڈار، صداقت عباسی کے بعد شیخ رشید بھی منظر عام پر، کوئی ندامت نہیں!

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ کئی دنوں سے پی ٹی آئی کے رہنماء اچانک بازیاب ہوکر ٹی وی اسکرین پر آرہے ہیں اور یہ بتارہے ہیں کہ 9مئی کے واقعے میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا ، پی ٹی آئی کا بیانیہ خود چیئرمین پی ٹی آئی بناتے تھے ہم اس کی مخالفت کرتے تھے مگر چند لوگ ان کے ساتھ بیٹھ کر بیانیہ بناکر پھر اسے سرکولیٹ کرنے کی ہدایت کرتے تھے کہ کس طرح سے محاذ کھولنا ہے اور کس کس پر سوشل میڈیا کے ذریعے ٹرولنگ کرنی ہے، راہ چلتے سیاستدانوں کے عزت نفس کو مجروع کرنا ہے، اداروں کے خلاف ایک منظم طریقے سے پروپیگنڈے کو طول دینا ہے.