چاغی شدید خشک سالی کی لپیٹ میں، 7ہزار خاندان متاثر ، مال مویشی مرنے لگے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ضلع چاغی خشک سالی کی لپیٹ میں، 7 ہزارخاندان متاثر، تین ہزارمتاثرہ خاندانوں کے راشن 20 دنوں بعد بھی تقسیم نہیں کئے گئے، ہزاروں کی تعداد میں مال مویشی مرنے لگے ہیں۔

پنجگور نے چمن کو شکست دیکر پی پی ایل بلوچستان کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل) بلوچستان فٹبال کپ2017کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو بلوچستان فٹبال کپ2017کا فائنل ایوب اسٹیڈیم ، کوئٹہ میں پنجگور اور چمن کے مابین کھیلا گیا ۔

چمن اور پنجگور نے پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ : پی پی ایل بلوچستان فٹبال کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز دو سیمی فائنل میچز کے فیصلے ہوئے تفصیلا ت کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا پہلا سیمی فائنل میچ چمن اور کوئٹہ سٹی کے درمیان کھیلا گیا

چیمپئنز فٹبال لیگ ، بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Posted by & filed under کھیل.

لندن : بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ نے چیمپئنز فٹبال لیگ کے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق :چیمپئنز فٹبال لیگ میں کھیلے گئے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں پانچ گولز کے بڑے فرق سے ہرا دیا۔

جعلی غیر معیاری ادویات کیخلاف کاروائی جاری، جناح روڈ کا معروف میڈیکل سٹورسیل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی حکام نے چھاپہ مار کر جناح روڈ پر واقعہ کے ایک مشہور میڈیکل اسٹور کو اسی وقت سیل کردیا جب یہ معلوم ہوا کہ ان کے پاس ادویات فروخت کرنے کا ریاستی لائسنس نہیں ہے ،گزشتہ ایک سال سے یہ میڈیکل اسٹور بغیر کسی حکومتی اجازت نامے کے چلا رہاتھا

جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف مہم ،محکمہ صحت نے36غیر رجسٹرڈ ادویات قبضے میں لے لیں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: محکمہ صحت کے حکام نے 36نئے اور غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات کوقبضے میں لے لیا اور قانونی کارروائی کی ابتداکی، یہ تمام ادویات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے پاس نہیں ہیں اور یہ تمام ادویات غیر قانونی ، غیر معیاری اور جعلی ادویات کے زمرے میں آتے ہیں

بلوچستان سے غیر معیاری ادویات کے مکمل خاتمے کا فیصلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان کی حکومت نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی حکومت نے ڈرگ انسپکٹروں کو یہ واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف 15روز زبردست مہم چلائی جائے

گوادر 3ارب انسانوں کی تقدیر کیسے بدلے گا ؟؟؟پیاسے بلوچ بچوں کا سوال

Posted by & filed under بلوچستان.

کوادر:ایشیاء کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ سی پیک جس پر کہ پوری دنیا کی توجہ مرکوز ہے ،تجزیوں تبصروں اور حکومتی دعوں میں خطے کی تقدیر بدلنے والے منصوبے کی حقیقت اس وقت عیاں ہوجاتی ہے جب اقتصادی راہداری کے اردگرد رہنے والے لوگوں کی حالت زار پر نظر پڑتی ہے

مرینیو مانچسٹر یونائٹڈ کے نئے مینیجر ہوں گے

Posted by & filed under کھیل.

مانچسٹر یونائٹڈ جوزے مرینیو کو اپنا نیا مینیجر مقرر کرے گی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 53 سال پرتگالی مرینیو نے ہفتے کے روز ایف اے کپ کے فائنل میں یونائٹڈ کی کرسٹل پیلس کے خلاف فتح سے پہلے ہی اصولی طور پر ٹیم کا مینیجر بننے پر اتفاق کر لیا ہے