یورو کپ: ‘انگلینڈ کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتا ہے’

Posted by & filed under کھیل.

انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن فرانس میں ہونے والے یورپیئن چیمپئن شپ میں فتح کیلئے مستقل مزاجی سے کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

پیرس حملہ، یورو کپ فٹبال 2016ء کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان

Posted by & filed under کھیل.

کوئٹہ : پیر س حملوں کے بعد فٹبال کی دنیا کے دوسرے بڑے ایونٹ یورو کپ 2016 کی سکیورٹی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔ جمعہ کے روز پیرس میں حملوں سے 128افراد ہلاک اور 300سے زاہد افراد زخمی ہوئے جن میں 3خودکش دھماکہ اسٹیڈیم کے قریب ہوئے اور اس دھماکہ کے نتیجے میں فٹبال کا ایک پرستار ہلاک ہوا۔اور اس و قت فٹبال گراؤنڈ میں 80ہزار سے زائد شائقین فرانس اور عالمی چیمپیئن جرمنی کے درمیان میچ سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ دھماکے کے گئے اس وقت میدان میں فرانسیسی صدر فرانسو ہولاندے بھی

کوئٹہ ،تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد چھ ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق پولیو کا نیا کیس کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس کلی بارکزئی سے رپورٹ ہوا ہے۔ حاجی عبدالستار کا تین سالہ بیٹا نقیب اللہ پولیو کے قطرے سات بار پینے کے باوجود وائرس کا شکار ہوا ہے۔ بلوچستان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی ) کے ترجمان نے پولیو کیس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے

بلوچستان میں اداروں کی کارروائی،نوجوانوں کی کوششوں سے امن قائم ہوا،ناصر خان جنجوعہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیورعوام سیاپیل کرونگا محبت کایہ سفرجاری رکھیں انہوں نے یہ بات بلوچستان اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوا کہا

نیا کپتان: پاکستان اپنے پیروں پر خود کلہاڑی مارتے ہوئے؟

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

عالمی کپ 2015ء سے اخراج کے ساتھ ہی پاکستان کے ایک روزہ کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کے ون ڈے کیریئر کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ اب قومی کرکٹ میں ‘کروڑوں روپے کا سوال’ یہ ہے کہ ایک روزہ میں اگلا کپتان کون ہوگا؟ جتنے منہ، اتنی باتیں ہیں، حقائق کم اور خواہشات زیادہ، لیکن پھر بھی ایک تاثر جو شدت کے ساتھ قائم ہوچکا ہے، کیا جا رہا ہے، کہ اظہر علی کو پاکستان کا نیا ایک روزہ کپتان بنایا جائے گا۔

اسٹریٹ چلڈرنز پرمشتمل فٹ بال ٹیم عالمی مقابلے کیلیے تیار

Posted by & filed under کھیل.

کراچی: شہرکے پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچے ایک بار پھر دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم بلند کرنے کیلیے تیار ہیں،ٹیم اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے جون میں دنیائے فٹ بال کے مشہور ایونٹ میں حصہ لینے ناروے روانہ ہوگی ۔

کواٹر فائنل کون کس کے مدِمقابل اور کب

Posted by & filed under کھیل.

کواٹر فائنل کے لیے آٹھ حتمی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔پول اے سے نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور پول بی سے کواٹرفائنل میں جگہ بنانے والوں میں بھارت، ساؤتھ افریقہ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز شامل ہیں۔