کوئٹہ : بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کا رہائشی قرض داروں کے غیر انسانی و اخلاقی تشدد کا شکار ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قمر بھٹی مسیح کی انتہائی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو افراد قمر بھٹی کو برہنہ کرکے اسے تشدد و غیر اخلاقی عمل کا نشانہ بنا رہے ہیں ویڈیو میں دیکھا و سنا جاسکتا ہے کہ نامعلوم اسم شخص قمر بھٹی کو مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے اور اسے لاہور کی مرچوں کا مزہ چکانے کا کہہ رہا ہے.
Posts By: ابرار احمد
ڈی ایچ او صحبت پور کا انوکھا اقدام، ایم پی اے کی ہدایات پر ماتحت کی حاضری رپورٹ مسترد کردی
کوئٹہ:بلوچستان کے جنوب مشرقی ضلع صحبت پور کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کا انوکھا اقدام ،اپنے ہی ماتحت کی جوائننگ (حاضری)رپورٹ یہ کہہ کر مسترد کردی کہ ممبر صوبائی اسمبلی (ایم پی اے ) کی ہدایات ہیں سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالے لیٹر کے مطابق ضلعی منتظم صحت صحبت پور نے 17اگست 2020کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ… Read more »
بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئرمین عبدالسالک خان کون ہیں ؟
کوئٹہ : وزارت خارجہ سے اسپیشل فارن سیکریٹری کے عہدے سے حال ہی ریٹائرڈ ہونے والے گریڈ 22 کے افسر عبدالسالک خان کو چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا گی
“احساس پروگرام” میں بلوچستان کے مستحقین نظر انداز
بلوچستان کو ماضی کی طرح وفاق کی جانب سے شروع کردہ”احساس پروگرام” میں بھی نظر انداز کیا جارہا ہے رواں ماہ کی 9 تاریخ سے شروع پروگرام کے تحت تاحال ملک بھر میں لاکھوں مستحق خاندانوں میں پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے فی خاندان رقوم کی تقسیم کی جاچکی ہے مذکورہ پروگرام سربراہ ثانیہ نشتر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تاحال بلوچستان کے 41 ہزار سے زائد مستحقین اس پروگرام سے فائدہ اٹھا چکے ہیں جسکے تحت ان مستحقین میں 5 کروڑ کے لگ بھگ رقم تقسیم کی گئی ہے جوکہ تاحال تقسیم کردہ مجموعی رقم کا 3 فیصد بھی بمشکل بن رہا ہے۔جبکہ شروع سے ہی پروگرام کے تحت صوبوں میں اسکی تقسیم کا شئیر غلط رکھا گیا ہے۔