مردم شماری سے متعلق درخواست اعتراضات دور کر کے دوبارہ جمع کرادی ہے، کبیر محمد شہی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کے چیئرمین میرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ بلوچستان میں مردم شماری کو ملتوی کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں دائردرخواست رجسٹرار

چمن 4ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے شہر چمن سے تعلق رکھنے والے 4ماہ کے بچے محمدعلی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے بعد سال 2016کے دوران بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد2ہوگئی ہیں متاثرہ بچے کے بلڈ سمپلز 22دسمبر کو لئے جاچکے تھے ،

گوادر کی وجہ سے سی پیک بن رہا ہے مگر وہاں کے عوام پانی کی بوند کو ترستے ہیں ،جماعت اسلامی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں جماعت اسلامی بلوچستان کے مسائل حل کر سکتی ہے عدل وانصاف کے اسلامی حکومت کے قیام کیلئے عوام جماعت اسلامی کاساتھ دیں ۔

شیرانی، خسرہ کی وبا پھوٹنے سے دو بچیاں جاں بحق ، درجن بھر زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں.

شیرانی: خسرہ کی وبالگنے سے دو بچیاں جان بحق درجن سے زائد بچے متاثر۔متاثرہ علاقہ میں میڈیکل ٹیم اور ادویات بھیج دی ہے میں خود ڈی ایچ او کے ساتھ متاثرہ گاؤں جاؤنگا ڈپٹی کمشنر محمد حیات کاکڑ ،خسرہ سے اموات کا کہنا قبل ازوقت ہوگا

بلوچستان ، مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کئے جائیں ،جماعت اسلامی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاہے کہ بلوچستان کے حالات ایسے نہیں کہ ان پر اطمینان کااظہار کیاجاسکے،مردم شماری کے حوالے سے جن جماعتوں کو تحفظات ہے حکومت ان کے تحفظات کودور کرے اور صاف وشفاف طریقے سے مردم

بجٹ منظور ہوتے ہی کنٹریکٹ ملازمین بحال کریں گے، میئر کوئٹہ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : میئر کوئٹہ ڈاکٹرکلیم اللہ نے کہاہے کہ ہمارے کچھ نادان دوستوں کی وجہ سے میٹروپولٹین بجٹ کو پاس کرانے میں تاخیر ہوئی ہے جو ہمارے بعض نادان دوستوں کی طرف سے نئے سال پر عوام کو تحفہ ہے نتیجہ یہ نکلا کہ ہمیں 9سو کے قریب کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنا پڑا مگر انشاء اللہ بہت جلد بجٹ پاس کرینگے

سی پیک کو مکمل کرنے کیلئے ہر حدتک جانے کیلئے تیار ہیں، علی مدد جتک

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان پیپلزپارٹی کا منصوبہ ہے جس سے پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں جو لوگ اس عظیم منصوبے کو ناکام بنانے

لا پتہ افرا د سے متعلق پر یس کا نفر نس کے بعد فور سز نے میرے گھر کا محا صر ا کیا ، بی بی گل بلو چ

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بی ایچ آراو کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ نے الزام عائد کیاہے کہ گزشتہ روز لاپتہ افراد کے حوالے سے جورپورٹ شائع کی گئی اس کے بعد فورسز نے 31اگست کے صبح کو میرے گھر کامحاصرہ کیااور میرے خاندان کے افراد کوذہنی ونفسیاتی حوالے سے ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے مطالبہ کیاکہ حکومتی ذمہ داران انسانی حقوق کے محافظ کارکنوں